File 1 News

26-9-2024

خبرنامہ نمبر5723/2024جھل مگسی26ستمبر۔اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید محمد حسنی نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول قاضی محلہ گنداواہ کا سرپرائز دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے اساتذہ کرام و دیگر عملے کی حاضری چیک کیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مختلف کلاس رومز کا معائنہ بھی کیا طالبات سے سوالات پوچھے ، اسکول ہٰذہ کے تعلیمی درس […]

Read More
File 1 News

24-9-2024

خبرنامہ نمبر5628/2024کوئٹہ 24 ستمبر ۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کراٹے کومبیٹ میں عالمی سطح کی جیت کا ٹائٹل برقرار رکھنے پر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی شاہ زیب رند کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار اور حکومت بلوچستان کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین […]

Read More
File 1 News

23-9-2024

خبرنامہ نمبر5603/2024کوئٹہ۔ 23 ستمبر۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کو یہاں صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، بخت محمد کاکڑ اور پارلیمانی سیکرٹری نوابزادہ زرین خان مگسی نے ملاقات کی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور اپنے اپنے محکموں کے انتظامی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا اس […]

Read More
News

21-9-2024(f-1)

خبرنامہ نمبر 5570/2024کوئٹہ۔ 21 ستمبر :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے امن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ امن سے انسانیت کی بقاء اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل ممکن ہے تاہم آج دنیا بھر میں قیام امن سب سے بڑا چیلنج ہے۔ میر سرفراز بگٹی نے […]

Read More
File 1 News

19-9-2024

خبرنامہ نمبر5526/2024چمن۔ 19 ستمبر ۔وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ چمن کا احسن اقدام ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی خصوصی دلچسپی اور معاونت سے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار چمن ایجوکیٹیڈ یوتھ ڈیٹا بیس قائم کردیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر چمن اطہر عباس راجہ کے مطابق […]

Read More
News

18-9-2024(F2)

خبرنامہ نمبر 5513/2024کوئٹہ 18 ستمبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کا کہنا ہے کہ آج بھی جمہوریت دنیا میں جغرافیائی اور قومی حدود کے باوجود عالمی سطح پر سب سے زیادہ قبول شدہ اور ترجیحی نظام حکومت ہے. جمہوریت کا تصور دراصل عوام کے حقوق و اختیارات کی پاسداری کے تصور میں پیوست ہے. جمہور کی […]

Read More
File 1 News

18-9-2024

خبرنامہ نمبر5487/2024لہڑی۔ 18 ستمبر ۔وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بدھ کو ضلع سبی کی تحصیل لہڑی پہنچے جہاں انہوں نے ڈومکی ہاوس میں مرحوم سردار سرفراز خان ڈومکی کی وفات پر ان کے بڑے فرزند میر کوہیار خان ڈومکی، بھائی میر حیر بیار خان ڈومکی اور دیگر لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی […]

Read More
News

17-9-2024

خبرنامہ نمبر 5460/2024گوادر17ستمبر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی خصوصی ہدایات اور جامع سیکیورٹی پلان کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میر جواد احمد زہری نے 12 ربیع الاول کے موقع پر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس کی قیادت کی اور سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کی نگرانی کی۔اسسٹنٹ کمشنر میر جواد احمد زہری […]

Read More
News

16-9-2024

خبرنامہ نمبر5435/2024 کوئٹہ 16 ستمبر۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یوم ولادت النبیﷺ کے مبارک موقع پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ آج کا دن صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری کائنات اور انسانیت کے لئے عظیم دن ہے کہ […]

Read More
File 1 News

16-9-2024

خبرنامہ نمبر5420/2024کوئٹہ 16ستمبر۔گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے عید میلاد النبی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان 12 ربیع الاول کے اس بابرکت دن کو پوری انسانیت کے عظیم ترین پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی یاد مناتے ہیں۔ وہ تمام انسانوں کیلئے تاقیامت رحمت […]

Read More