18-04-2025
خبرنامہ نمبر2605/2025 حب 18اپریل ۔ صوبائی وزیر زراعت وکوآپریٹیو صدرمملکت آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ ضلع حب کے عوام کی امیدیں پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ ہیں عوامی مسائل کے حل اور حلق انتخاب کے عوام کے توقعات پوری کرینگے یہ بات انھوں نے لیڈاکانفرنس […]