07-11-2019 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3803/2019 کوئٹہ 07نومبر :۔چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن )ر( فضیل اصغر نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں بھنگ اور پوست کی کاشت کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں انہوں نے کہا کہ چند اضلاع میں بھنگ کی کٹائی کا عمل شروع ہو چکا ہے ۔ ان کی نشاندہی کرکے…

06-11-2019 Wednesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3782/2019 کوئٹہ 06نومبر :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 12نومبر 2019ءکو سہ پہر 4بجے بروز منگل صوبائی ا سمبلی ہال شارع زرغون میںطلب کرلیا ہے۔ ﴾﴿﴾﴿﴾﴿ خبرنامہ نمبر3783/2019 کوئٹہ 06نومبر :۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشن پراظہار اطمینان اور…

04-11-2019 Monday (File No.2)

خبرنامہ نمبر3755/2019 کوئٹہ04نومبر :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے پر وگرام کے مطابق سرکاری اخراجات کو کم کرنے اور سرکاری املا ک کو عوام کے استعمال میں لانے کیلئے بہتر وسائل اور جامع منصو بہ بندی کے ذریعے موجود روشن امکانات کو بھر پور…

04-11-2019 Monday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3751/2019 کوئٹہ 04نومبر :۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں تعلیم کے فروغ کےلئے کوشاں ہے،صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں بائیومیٹرک سسٹم متعارف کروا کے اساتذہ کی حاضری کو ممکن بنایا جائے گا، ترجمان نے کہا کہ اس طرح…

03-11-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3749/2019 کوئٹہ 03نومبر :۔چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے اتوار کے روز خلیفہ بن زید میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معا ئنہ کیا اس موقع پر صوبائی سیکرٹری صحت حافظ عبدالماجد اور ایم ایس خلیفہ بن زید میڈیکل کمپلیکس بھی انکے ہمراہ تھے۔چیف سیکرٹری نے کہا…

02-11-2019 Saturday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3744/2019 کوئٹہ 02نومبر :۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں صوبہ بلوچستان خاص طور سے اہمیت کے حامل ہے، ملک دشمن قوتیں ترقیاتی عمل اور لوگوں کی خوشحالی کے پروگرام کو ناکام بنانا چاہتی ہیں، ترقیاتی اہداف کے حصول سے ترقی مخالف عناصر کا ایجنڈا ناکام…

01-11-2019 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3730/2019 کوئٹہ 01نومبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے جمعہ کے روز بی سی ایس اور بی ایس ایس آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے یہاں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران آفیسرز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیر اعلیٰ کوتقرریوں او ر تبادلوں سے متعلق مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے حل کی درخواست…

31-10-2019 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3707/2019 کوئٹہ 31اکتوبر :۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے محکمہ زراعت کی پیداواری صلاحیتوں کو بڑھاتے ہوئے کسانوں کو جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کسانوں کی ضروریات کو مد نظر رکھتے…

30-10-2019 Wednesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3683/2019 کوئٹہ30اکتوبر۔چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن(ر) فضیل اصغرنے کہا کہ اقلیتی برادری ہمارے معاشرے کااہم حصہ ہے جن کو صوبے میں مکمل آزادی اور یکساں حقوق حاصل ہے اقلیتی برادری ملک اور قوم کی ترقی و خوشحالی میں مثبت کردار ادا کرتی رہی ہے اور وہ ہر مشکل اور نامساعد حالات میں قوم کے ساتھ…

29-10-2019 Tuesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3665/2019 کوئٹہ29اکتوبر۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کی سفارش پر تحصیل خانوزئی ضلع پشین میں پولی ٹیکنیک کالج کی ایک کلومیٹر سڑک کی ناقص تعمیر اور ویٹرنری ہسپتال کے نامکمل اور غیرمعیاری تعمیراتی کام پر مذکورہ اسکیمات کے عملدرآمدی عملے کے خلاف بیڈاقوانین کے تحت کاروائی اور مذکورہ اسکیمات کے…

28-10-2019 Monday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3648/2019 کوئٹہ 28اکتوبر :۔صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ سمندری طوفان “کیار” سے نمٹنے کیلئے بلوچستان کی ساحلی علاقوں میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں. صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں…

25-10-2019 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3602/2019 کوئٹہ25اکتوبر :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ موجودہ حکومت عام آدمی کی فلاح بہبود اور ترقی کیلئے کوشاں ہے ۔ موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا کہ محکمے پولیس اور لیویز روازنہ کی بنیاد پر گشت کو بڑھائیں۔تاکہ کسی نا خو شگوار واقعہ سے قبل از وقت نمٹا…