24-09-2019-Tuesday-(File No.1)

خبرنامہ نمبر 3158/2019 کوئٹہ 24ستمبر :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے منگل کے روز گورنر ہاوس کوئٹہ میں کمانڈلیفٹینٹ جنرل محمد وسیم اشرف نے ملاقات کی ملاقات کے دوران صوبے میں مجموعی امن وامان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر گورنربلوچستان نے کہاہے کہ…

23.09.2019 FILE NO-3

خبرنامہ 3156/2019 گوادر23ستمبر:۔ضلعی انتظامیہ گوادر نے شعبہ تعلیم کی بہتری کے لئے اہم اقدام کرتے ہوئے کم سن بچوں کے سیکھنے کی صلاحیت میں اضافے کے لئے جدید طریقہ کار اپنایا ہے، اس حوالے سے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول شمبے اسماعیل میں بچوں کے کلاس رومز کو پرکشش اور دیدہ زیب بناتے ہوئے تعلیم کی…

23-09-2019 Monday (File No.2)

خبرنامہ نمبر 3156/2019 کوئٹہ 23ستمبر : ۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے دبئی میں منعقد ہونے والے فلائی ویٹ رینکنگ باکسنگ مقابلے کے فاتح باکسر محمد وسیم نے یہاں ملاقات کی، صوبائی وزراءمیر عارف جان محمد حسنی او رمیر نصیب اللہ مری بھی اس موقع پر موجود تھے، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد…

23-09-2019 Monday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 3150/2019 کوئٹہ 23ستمبر :۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کا شعبہ صوبے کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،لیکن بدقسمتی سے ماضی میں محکمہ لائیواسٹاک پر کوئی خاطرخواہ توجہ نہیں دی گئی،موجودہ حکومت وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں لائیواسٹاک…

22.09.2019 FILE NO-1

خبر نامہ نمبر3143/2019 کوئٹہ 22ستمبر :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ھمارا صوبہ مختلف اقوام، قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ھے۔ ہمارے صوبے کی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب و تمدن یہاں بسنے والے لوگوں کی پہچان ہے عالمی پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے وزیر…

20.09.2019 FILE NO-2 & 3

خبرنامہ 3120/2019 کوئٹہ 20ستمبر : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ تکنیکی تعلیم کی فراہمی سے ہیومن ریسورس کو بہتر بنایا جاسکتا ہے جس سے طلباءوطالبات کو مستقبل میں روزگار کے بہترین مواقع میسر ہوسکیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ بوائز اور گرلز پولی ٹیکنک کالجز کے دورے کے…

20-09-2019 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3110/2019 کوئٹہ 20ستمبر :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے جمعہ کے روز گورنر ہاوس کوئٹہ وفاقی وزیر داخلہ بر گیڈئر (ر)اعجاز احمد شاہ نے ملاقات کی ملاقات کے دوران صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال ،ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی میں امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں صوبے میں…

19-09-2019 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 3094/2019 کوئٹہ 19ستمبر :۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ترقی و خوشحالی کا یہ سفر نہ ر کے گا نہ تھمے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کا عزم نو لے کر نکلے تھے وہ اپنی انتھک محنت،خوشاسلوبی اور جہد مسلسل سے بلوچستان کی تقدیر بدلنا…

18-09-2019 Wednesday (File No.2)

خبرنامہ 3089/2019 اسلام آباد18ستمبر :۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام جن سخت حالات اور مشکلات سے گزر رہے ہیں ہمارے جذبات،احساسات،خیالات اور لفاظی بھی وہ بیان کرنے سے قاصر ہے، جو قومیں نامساعد حالات،مصائب اور مشکلات سے گزرتی ہیں انہی کو ان کا حقیقی احساس اور ادراک ہوتا ہے…

18-09-2019 Wednesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 3085/2019 کوئٹہ 18ستمبر :۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو ہر سطح پر ا±جاگر کرنا ہمارا اولین مقصد ہے آج ہمارے کشمیری بھائی انتہائی سنگین صورتحال سے گزر رہے ہیں، 5 اگست کے بھارتی اقدام سے جموں کشمیر میں زندگی مفلوج ہو کے رہ گئی ہے جموں کشمیر…

15.09.2019 FILE NO-1

خبرنامہ نمبر 3054/2019 کوئٹہ 15ستمبر:۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے اتوار کے روز بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام صوبہ بلو چستان کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ(MD-CAT2019)کے حوالے سے امتحانی مراکز کا دورہ کیا اس موقع پر وائس چانسلر بولان یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نقیب…

14/09/2019 File No-1 & 2

خبر نامہ نمبر 3049/2019 کوئٹہ14ستمبر:۔گورنر بلو چستان امان اللہ خا ن یاسین زئی نے صوبہ بلو چستان کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ (MD-CAT2019-2020)کے حوالے سے ہدایت کی کہ انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کو ہر صورت میں میرٹ پرممکن بنایا جائے اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے تاکہ قابل…