10-02-2019 (FILE NO.2)
خبرنامہ نمبر469/2019 کوئٹہ 10فروری:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گذشتہ صدی کے آئینہ میں براعظم ایشیا کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اس تمام عرصہ میں انقلاب ایران ایک تاریخی اہمیت رکھتا ہے، سید آیت اللہ روح اللہ خمینی وہ تاریخ ساز نام ہے جس…