News

DGPR NEWS 20.07.2022

خبر نامہ نمبر4494/2022 کوئٹہ 20 جولائی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان و چیئرمین کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت منعقد ہونے والے کیو ڈی اے کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کارکردگی و امور کا جائزہ لیا گیا اجلاس کو ڈائریکٹر جنرل کیو ڈی اے مزمل حسین ہالییپوتو نے ایجنڈا آئٹمز پر […]

Read More
News

DGPR NEWS 15/07/2022

خبر نامہ نمبر4417/2022 کوئٹہ 15 جولائی:۔بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعہ کے روز قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی و پارٹی معاملات سندھ بلوچستان کے درمیان پانی کے مسلئے اور دیگر […]

Read More
News

DGPR NEWS 03/07/2022

خبر نامہ نمبر4202/2022 کوئٹہ 3 جولائی:۔قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے دہانہ سر ژوب کے قریب مسافر کوچ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے. قائم مقام گورنر بلوچستان نے زخمیوں کو علاج معالجہ کی تمام سہولیات فوری طور پر پہنچانے کی […]

Read More
News

DGPR NEWS 01.07.2022

خبر نامہ نمبر4184/2022 کوئٹہ 1 جولائی: قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے کہا کہ پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کئی دہائیوں سے دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں دوست ممالک کے درمیان زراعت، ٹرانسپورٹ اور ہائیر ایجوکیشن کے شعبوں میں مزید تعاون اور تعلقات بڑھانے کے وسیع امکانات ہیں. انہوں نے […]

Read More
News

DGPR NEWS 29/06/2022

خبر نامہ نمبر 4145/2022 کوئٹہ 29 جون۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ضلع آواران سے تعلق رکھنے والے مختلف وفود نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی وفود میں شامل لوگوں نے وزیر اعلیٰ سے ضلع آواران کے مسائل اور دیگر امور پر بات چیت کی اس موقع پر کوئٹہ کے مطالعاتی دورے پر آئے […]

Read More
News

DGPR NEWS 28/06/2022

خبر نامہ نمبر4127/2022 لورالائی 28جون:۔تعلیم و تربیت کی راہ میں حائل طلبہ کے غیر سنجیدہ روئیے اور والدین کے کردار کے موضوع پر ایک سیمینار گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لورالائی میں منعقد ہوا سمینار کے مہمان خصوصی پرنسپل بی آر سی منصور الرحمن تھے سمینار میں پرنسپل گرلز ڈگری کالج ڈاکٹر لبنی رشی،پرنسپل بوائز ڈگری […]

Read More
News

DGPR NEWS 20/06/2022

خبرنامہ نمبر لورالائی20جون .ڈپٹی کمشنر لورالائی ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی کی زیر صدارت پولیو ٹاسک فورس کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شبیر احمد مینگل ڈبلیو ایچ او کی ڈاکٹر ذاکیہ نعمت اللہ آفیسر پی پی ایچ آئی کے اختر محمد پولیو مہم کے فوکل پرسن بابومختیار اللہ […]

Read More
News

DGPR NEWS 21/06/2022

خبرنامہ نمبر4009/2022 کوئٹہ 21 جون:۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے حکم پر این او سی رکھنے والے اور حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے والے کرش پلانٹس کی بحالی کو جلد ممکن بنایا جائے گا جبکہ محکمہ جنگلات اپنی اراضی کی ریکارڈ کو درست کرکے باقاعدہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ سے اعلامیہ جاری کیا جائے تاکہ […]

Read More
News

DGPR NEWS 22/06/2022

خبرنامہ نمبر 4025/2022 کوئٹہ 22جون :نگران گو رنر بلوچستان میر جان محمد خان جمالی سے پاکستان میں تعینات کازکستان کے سفیر یرزیان کسٹافن Yerzhan Kistafin کی ملاقات ہوئی۔ کازسکتان کے سفیر نے بلوچستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مستقبل بہت روشن ہے۔ گورنر بلوچستان اور سفیر کازکستان […]

Read More
News

DGPR NEWS 23/06/2022

خبرنامہ نمبر 4050/2022 کوئٹہ 23جون :مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے صوبائی بجٹ برائے مالی سالی2022-23 کو ایک عوام دوست اور تاریخی بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ ہے جس کا مجموعی حجم612 ارب روپے ہے جس میں تمام شعبوں پر بھر پور […]

Read More