24-10-2019 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3579/2019 کوئٹہ24اکتوبر:۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کی سفارش پر دکی میں 100 ملین روپے کی لاگت سے بس /ٹرک اسٹینڈ کی تعمیر کے فنڈز میں خرد برد کرنے پر مذکورہ اسکیم کے ایکیسین اور ٹھیکیدارکے خلاف بیڈا قوانین کے تحت فوری طور پر انکوائری کرانے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ…

23-10-2019 Wednesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3567/2019 کوئٹہ23اکتوبر :۔چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہا کہ صوبائی حکومت کوئٹہ شہر کی خو بصور تی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور اس کیلئے شہرکی روائتی خو بصورتی بحال کرنے کا منصو بہ بنایا ہے جس سے شہر کی رونقیں دوبارہ بحال ہوں گی ان خیالا ت کا اظہار…

22-10-2019 Tuesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 3547/2019 کوئٹہ 22اکتوبر :۔صوبائی وِزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ حلقہ انتخاب کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ قلات کی تاریخی حیثیت کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ضلع قلات میں ترقیاتی سکیموں کا آغاز کیاگیا ہے۔ ہماری حکومت کا ویژن تمام علاقوں کی یکساں ترقی…

21-10-2019 Monday (File No.1)

خبرنامہ3535/2019 گڈانی21 اکتوبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان متبادل ذرائع سے توانائی کی پیداوار کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، گڈانی میں 1320میگاواٹ بجلی کا پیداواری منصوبہ اہم پیشرفت ہے، چینی سرمایہ کار ماہی گیری، زراعت، معدنیات اور بلوچستان کے دیگر شعبوں میں بھی منافع بخش سرمایہ کاری کریں، سرمایہ کاروں کی…

18-10-2019 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3497/2019 کوئٹہ18اکتوبر :۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن (ر) طارق زہری کی ناگہانی وفات پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک فرض شناس آفیسر تھے۔ جنہوں نے اپنی زندگی قانون کی بالادستی قائم کرنے میں گزار دیں مرحوم ایک ایماندار اور فرض…

17-10-2019 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر3484/2019 کوئٹہ17 اکتوبر:۔ گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں ہونے والے واقعات کی مکمل تحقیقات کی جارہی ہے ، اگر کسی بھی شخص کو پیش آنے والے واقعات میں ذمہ دار پایاگیا تو اسکے خلاف بلداختیار کارروائی کی جائیگی، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی…

16-10-2019 Wednesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 3470/2019 کوئٹہ 16اکتوبر :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے قوانین پر عمل درآمد کیلئے تمام وسائل کو بروئے کا رلایا جائے گا۔صوبے میں امن واما ن کی صورت حال کو بر قرار رکھنے…

15-10-2019 Tuesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 3448/2019 کوئٹہ15اکتوبر :۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ۔ محکمہ تعلیم میں تمام بھرتیاں میرٹ اور صوبائی کابینہ کے تجویز کردہ کمیٹیوں کے ذریعے کی گئی ہیں۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار بھر توں کے ا ختیارات نچلی سطح تک منتقل کی…

14-10-2019 Monday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 3428/2019 کوئٹہ 14اکتوبر :۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت بلوچستان میں ریوینو بڑھانے کیلئے اقدامات ا±ٹھا رہی ہے،اس سلسلے میں بلوچستان ریوینو اتھارٹی کی کارکردگی میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی ہے،بلوچستان ریوینو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس آن سروسز قائم کیاہے جس سے سروسز کا درست تعین…

DGPR NEWS FILE NO-2 AND 3

خبر نامہ نمبر /2019 RECAST 3413 کوئٹہ 11اکتوبر :۔ بلو چستان ہائی کورٹ کے اعلامیے کے مطابق آج مورخہ11.10.2019 کوہائی کورٹ میںوائس چئیر مین بلو چستان بار کونسل کی سربراہی میں بار کونسل کے ممبران بلو چستان ہائی کورٹ بار کے صدر ،جنرل سیکریڑی بمعہ کا بینہ کوئٹہ بار کے صدر ،جنرل سیکریڑی بمعہ کا…

11-10-2019 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 3399/2019 کوئٹہ 11اکتوبر :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہاکہ صوبے میں تعلیمی معیار کو مزید بلند کرنے اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کی مجموعی کارکردگی میںبہتری لانے کیلئے مختلف اقدامات اُٹھا ئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری یونیو رسٹیوں کو بسوں اورکو سٹرزکی فراہمی سے یونیورسٹی اسٹاف اور طلباءوطالبات کے…

10-10-2019 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 3384/2019 کوئٹہ10اکتوبر :۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ صوبے کی معاشی پیداوار میں لائیو اسٹاک ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔زراعت اور مالداری کے شعبوں کو جدید خطوط پر استور کرکے ہی ہم اپنے صوبے کو معاشی طور پر مضبوط اور مستحکم بنا سکتے ہیں ۔لہذا…