09-10-2019 Wednesday (File No.1)
خبرنامہ نمبر 3568/2019 کوئٹہ09اکتوبر:۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے ہدایت کی ہے کہ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے اہاسٹلوں کو صرف زیرتعلیم ایم بی بی ایس او بی ڈی ایس کے طلبائ و طالبات کو فراہم کرنے کے لیے بروقت اقدامات اٹھائے جائیں اور فوری طور پر تمام غیر قانونی…