خبرنامہ نمبر8041/2024نصیرآباد26دسمبر ۔ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا دورہ کیا دورے کے موقع پر انہوں نے کالج کی سیکیورٹی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ کالج کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاران کو ہمہ وقت تیار و الرٹ رہنا چاہئے سستی اور لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی کالج کی پرنسپل سے تعلیمی امور اور درپیش مسائل کے متعلق آگاہی حاصل کی انہوں نے ہدایت دی کہ تعلیمی درسگاہ میں بچیوں کو بہتر معنوں میں تعلیم دی جائے تاکہ وہ مستقبل میں ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں خواتین کی تعلیم و تربیت پر حکومت غیر معمولی اقدامات کر رہی ہے ضروری ہے کہ محکمہ تعلیم اور کالجز کی انتظامیہ حکومتی احکامات پر مکمل طور پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ جہالت کا خاتمہ کیا جا سکے بچیوں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر مذہبی تعلیمات پر بھی خصوصی توجہ دی جائے اور انہیں تمام علمی فنون پر مہارت دینے کے لیے پروفیسرز اپنا قلیدی کردار ادا کریں تاکہ مستقبل میں بچیوں کو کسی بھی چیلنجز سے دو چار نہ ہونا پڑے۔

Related Post
11th-July-2025
July 12, 2025
11-07-2025
July 11, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 11, 2025
DGPR DISPLAY ,MG-02/2025-2026 INNER PAGE
July 11, 2025
DGPR DISPLAY ,MG-01/2025-2026 BACK PAGE
July 11, 2025
10th-July-2025
July 10, 2025
10-07-2025
July 10, 2025
10-07-2025
July 10, 2025
9th-July-2025
July 9, 2025
9th-July-2025
July 9, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 9, 2025
09-07-2025
July 9, 2025
8th-July-2025
July 8, 2025
08-07-2025
July 8, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 8, 2025
08-07-2025
July 8, 2025