10-01-2020 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر101/2020 اسلام آباد 10جنوری :۔صوبائی مشیر وزیراعلیٰ برائے لائیو اسٹاک مٹھاخان کاکڑ نے کہا ہے کہ میں عوامی نمائندہ ہوں اور عوام کی خدمت پر یقین رکھتا ہوں عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے، عوام کی خدمت سے ز ہنی سکون ملتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد…

08-01-2020 WEDNESDAY (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر78/2020 کوئٹہ07جنوری:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں ضلع قلعہ عبداللہ، ضلع پشین اور ضلع کوئٹہ کو مزید اضلاع میں تقسیم کرنے اور کوئٹہ ڈویژن کی تقسیم کے تحت علیحدہ ڈویژن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا گیا، کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے اجلاس کو تجویز پر…

08-01-2020 Wednesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر75/2019 کوئٹہ 08جنوری :۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان انسپکشن ٹیم نے رواں سال کی پہلی سہ ما ہی کے دوران پی ایس ڈی پی کے 50اور اس کے علاو ہ39ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد کی تحقیقات کیں ۔ علاوہ ازیں امدادی اداروں کی فراہم کردہ رقم سے لسبیلہ اور گوادر کے رہائشی منصوبوں میں 23اسکیموں کی…

07-01-2020 Tuesday (File No.2)

خبرنامہ نمبر59/2020 کوئٹہ07جنوری:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف کھیلوں کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو کوچنگ اور ٹریننگ کے لئے متحدہ عرب امارات، چین اور دیگر دوست ممالک بھجوایا جائے گا، اس حوالے سے ان کی جانب سے ان ممالک کے سفیروں کو خطوط ارسال کئے جائیں گے، اسپورٹس کیلنڈر کے…

07-01-2020 Tuesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر57/2019 سبی 07جونری:۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی رحمت اللہ گشکوری کی صدارت میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس کے شرکاء میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اکبر سولنگی ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر قادر، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت واٹر مینجمنٹ ڈاکٹر فضل قریشی،ایس ڈی او بی اینڈ آر خالدحسین،علماء…

06-01-2020 Monday (File No.1)

خبرنامہ نمبر43/2020 کوئٹہ 06جنوری :۔صوبائی وزیر داخلہ پی ڈ ی ایم اے میر ضیاءاللہ لانگونے صوبہ بھر میں مسلسل ہونے والی بارشوںاور ممکنہ صورتحال کے جائزہ لینے کے سلسلے میں محکمہ پی ڈی ایم اے میں قائم سیل کا دورہ اور وہاں پر کیے گئے اقدامات کا جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر…

03-01-2020 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر28/2019 کوئٹہ 03جنوری :۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ ان کی حکومت کو گیس کی فراہمی میں در درپیش مشکلات کا پورا احساس ہے اور وہ اس مسئلے کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں صوبائی وزیر نے اس حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل…

03-01-2020 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر25/2020 ٍ کوئٹہ03جنوری :۔پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا 23واں اجلاس چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر اور ڈپٹی گورنر سیستان بلوچستان محمد ہادی مرعشی کی سربراہی میں اختتام پذیرہو ا۔اجلا س میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور ایران دوبہترین ہمسایہ ممالک ہیں اور ہمیشہ ایک وسرے کی مشکلات…

02-01-2020 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 13/2020 گوادر 02جنوری:۔گوادرمیں گذشتہ شب تیز سمندری ہوا¶ں سے متاثر ہونے والی ایسٹ بے دیمی زرمیں کھڑی کشتیوں کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی کرینوں اور بھاری مشینری کے ذریعہ سمندر کے کنارے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں رات گئے شروع کیا گیا ہنگامی آپریشن…

01-01-2020 Wednesday (File No.2)

خبرنامہ نمبر05/2020 کوئٹہ یکم جنوری :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام دور دراز علاقوں کے سکولوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے ۔جامع منصوبہ بندی اور موثر حکمت عملی کی وجہ سے محکمے کی کارکردگی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ…

01-01-2020 Wednesday (File no.1)

خبرنامہ نمبر4418/2020 کوئٹہ یکم جنوری :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے پا کستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے افتتاحی اجلاس میں کہا ہے کہ ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان گہرے رشتے ہیں ،سرحدی کمیشن کا اجلاس، دونوں ممالک کے درمیان سر حدکی خلاف ورزی انسانی سمگلنگ اور…

31.12.2019 DGPR NEWS FILE NO-3

خبرنامہ نمبر 4412/2019 کوئٹہ31دسمبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ سال میں بلوچستان مکمل طور پر تبدیل ہوگا، ہم بلوچستان کی ترقی کی جامع منصوبہ بندی کرتے ہوئے اس پر عمل پیرا ہیں، انسانی وسائل کی ترقی اورصوبے کے محاصل میں اضافہ ہمارے بنیادی اہداف ہیں، زراعت، معدنیات، توانائی، سیاحت اور…