DGPR NEWS FILE NO-4
خبر نامہ نمبر539/2020 کوئٹہ 12فروری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان اور چائلڈ لائف فا¶نڈیشن کے مابین سول اسپتال کوئٹہ کے چلڈرن وارڈمیں ارلی چائلڈ کیئر سینٹر کے قیام کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جو جلد مکمل طور پر فعال کر دیا جائے…