16.03.2020 Monday (File No.1)
خبرنامہ نمبر1055/2020 سبی 16مارچ :۔ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر یاسر خان بازئی نے کہا کہ پولیو ایک مہلک مرض ہے جس کے تدارک کے لئے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں ڈی ایچ کیو ہسپتال سبی میں پانچ روزہ پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بات چیت کرتے…