18.12.2019 WEDNESDAY (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر4291/2019 کوئٹہ 18دسمبر :۔صوبائی وزیر داخلہ میرضیا ءاللہ لانگو نے کہا کہ اجتماعی مسائل کے سامنے انفرادی نوعیت کے مسائل کی کوئی اہمیت نہیں وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ تمام مسائل کا حل باہمی افہام و تفہیم سے نکالاجائے جس کے یقینا انتہائی دوررس نتائج برآمد ہونگے اور موجودہ صوبائی حکومت تمام…

ARTICLE (DATED: 18.12.2019 )

چاکر خان بلوچ تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے حکومتی اقدامات صوبے میں جد ید ٹیکنالوجی اور انتظامی طور پر زمة اریوں کوعوامی جذبے کے مطابق کرنے کی کوششیں بارآور ثابت ہورہی ہیں۔خصوصاًتعلیم کے شعبہ میں بعض کو تا ہی کی نشاندی کے بعد ۔RTSM. Real time school monitoring cell جو کہ 2016میں بلوچستانمیں ایجوکیشن سیکٹر…

17-12-2019 Tuesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر4280/2019 کوئٹہ 17 دسمبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر کوئٹہ کی بہتری اور ترقی کے منصوبوں اور مانٹیرنگ کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا قیام عمل لایا گیا ہے، چیف سیکریٹری بلوچستان کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات،وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری،محکمہ خزانہ، محکمہ مواصلات، محکمہ اربن…

16-12-2019 Tuesday (File No.2)

خبرنامہ نمبر4276/2019 حب 16 دسمبر:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کما ل خان نے پاک جرمن ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کے اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی ہے 500 ملین لاگت سے منصوبے پر عملدرآمد کیا جائیگا ۔وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں سیکریٹری لیبر بشیر بازئی پیر کے روز لسبیلہ کے صنعتی شہر حب میں واقع پاک…

16-12-2019 Monday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 4267/2019 کوئٹہ 13 دسمبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے پانچ سال مکمل ہونے پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امن کے لئے قوم نے عظیم قربانیاں دیں،امن کے لئے دی گئی قربانیوں کی بدولت آج ہم پر امن ماحول میں رہ رہے ہیں، اے پی…

13.12.2019 FRIDAY (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر4246/2019 کوئٹہ 13دسمبر :۔ گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ صوبے بھرمیں قومی شاہر اہوں پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات ہم سب کیلئے باعث تشویش ہے اور ان کے تدارک کیلئے سخت او ر فوری اقدامات کی اشد ضرورت ہے ۔یہ بات انہوں نے روڈ سیفٹی پر اصلاحات کے حوالے سے…

13.12.2019 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر4238/2019 کوئٹہ 13دسمبر :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے مسلم باغ کے علاقے کان مہترزئی میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔صوبائی وزیر داخلہ نے کوتاہی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کی ہے اورکہا کہ ایرانی پٹرول کی سمگلنگ پر مکمل پابندی…

12.12.2019 THURSDAY (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر4229/2019 کوئٹہ12دسمبر :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہاکہ خصوصی افراد جسمانی طور پر معذور ہونے کے باوجود بہت اعلیٰ اور منفردصلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اس ضمن میں اُمید اسپیشل ایجوکیشن سینٹر نے خصوصی بچوں کی تعلیم وتربیت اورذہنی نشود نماکرکے یہ ثابت کردیا کہ ہم ان خصوصی بچوں کو معاشرے…

12.12.2019 THURSDAY (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر4228/2019 خضدار 12دسمبر:۔ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو مہم کا اجلاس زیر صدارت کمشنر قلات ڈویژن حافظ طاہر منعقد ہو ا اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے خصوصی شرکت کی نیشنل اسٹاپ آفیسر ڈاکٹر شفیع دانش نے اجلاس کو 16تا 20دسمبر کو قلات ڈویژن میں شروع ہونے والی انسداد پولیو…

DGPR ARTICLE (12.12.2019)

چیف سیکریٹری بلو چستان کا دورہ نصیرآباد رپو رٹ :۔اخترمنگی صوبہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ہرسو بکھری ہوئی نعمتیں عیاں ہیں بلوچستان کی کوئی ڈویژن میوہ جات سے مالا مال ہے تو کوئی ڈویژن سونے چاندی کرومائیٹ جپسم و دیگر قدرتی وسائل کے ذخائراپنے سینے میں سموئے ہوئے ہے تو کوئی ذر…

10-12-2019 TUESDAY (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر4204/2019 کوئٹہ 10 دسمبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نواب آف مکران میرخالدخان گچکی کی وفات پر دلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مرحوم ایک بردبار اور نفیس انسان تھے جنہوں نے قبائل کے مابین ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کے فروغ…

10-12-2019 Tuesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر4199/2019 لورالائی 10دسمبر:۔ لورالائی میں بھی یوم انسداد بدعنوانی کا عالمی دن منایا گیا اس سلسلے میں ایک تقریب ڈسڑکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر لورالائی اسداللہ خان کاکڑ تھے تقریب میں تما م ضلعی افیسران اورقبائلی عمائد ین شہری اور سول سوسائٹی کے افراد کی بہت بڑی…