30-12-2024
خبرنامہ نمبر9120/2024کوئٹہ30 دسمبر۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پیر کو ایک بچے کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلا کر صوبے میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ( ریٹائرڈ) عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی، رکن […]