17-06-2019 MONDAY (FILE NO.1)
خبر نامہ نمبر 1983/2019 کوئٹہ17جون ۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ مضبوط اور مستحکم معاشی نظام معاشرے کی عظیم اکثریت کی بھرپور شرکت اور شمولیت کا متقاضی ہے ۔ ہنر مند افراد ہی صوبے کی معاشی اور معاشرتی ترقی و خوشحالی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں ۔…