28-06-2019 Friday (File No.1)
خبر نامہ نمبر 2106/2019 کوئٹہ28جون ۔سیکریٹری ثانوی تعلیم محمد طیب لہڑی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم نہ صرف معاشرے کی ترقی میں اضافہ کرتی ہے بلکہ یہ سماجی ، ثقافتی اور معاشی ترقی کا ضامن بھی ہے ۔ محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان صوبے میں معیاری تعلیم کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا…