23-05-2019 Thursday (File No.1)
خبر نامہ نمبر 1769/2019 کوئٹہ 23 مئی۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عورتوں کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کے ساتھ ساتھ معاشرتی تحفظ فراہم کرنے کیلئے بھی پر عزم ہے کیونکہ سازگار ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے سے ہی عورتیں ملک و قوم کی پائیدار ترقی…