20-04-2019 Saturday (File No.1)

خبرنامہ نمبر1454/2019 کوئٹہ 20اپریل:۔حکومت بلوچستان نے ضلع لسبیلہ میں واقع ہنگلاج ماتا میں ہندو یاتریوں کو سہولتوں کی فراہمی کے لئے جامع ترقیاتی پلان مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے مواصلات ، سیاحت اور مذہبی امور کے محکموں کو ہنگلاج ماتا میں آنے والے ہندو یاتریوں اور سیاحوں کو سہولیات…

19-04-2019 Friday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 1438/2019 کوئٹہ19اپریل ۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ وہ تمام بیماریاں جو بچوں میں موت ، جسمانی تکلیف یا عمر بھر کی معذوری کا باعث بنتی ہیں کے خاتمے کیلئے محکمہ صحت اور اس سے منسلک تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے اپنا بھر پور اور…

18-04-2019 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 1412/2019 خضدار18اپریل ۔گورنر بلوچستان جسٹس(ر)امان اللہ خان یاسین زئی نے کہاہے کہ جامعات کی تعمیر سے صوبے میں تعلیمی نکھار اور ترقی آئیگی ، صوبے کا مستقبل روشن اور تابناک ہے اور ان تعلیمی اقدامات سے نئی نسل کواعلیٰ تعلیم کی زیور سے بہتر انداز میں آراستہ کرنے کا موقع مل سکے گا۔بلوچستان…

17-04-2019 Wednesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 1398/2019 کوئٹہ 17اپریل۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کی بہترین کار کردگی نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کو مضبوط اور مستحکم بنیادیں فراہم کی ہیں اور مختلف اضلاع میں ہائر ایجو کیشن کمیشن کے امبریلا پروجیکٹ کے تحت نئے کیمپسز کے…

16-04-2019 Tuesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 1380/2019 کوئٹہ16 اپریل:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بلوچستان میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ایک قدم آگے بڑھائے ہم پانچ قد م آگے بڑھائیں گے، پی سی بی صوبے میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کو تراشنے میں ہماری مدد کرے اور کلب کرکٹ کے فروغ…

16-04-2019 Monday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 1367/2019 کوئٹہ 15اپریل ۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے منفرد حیثیت کا حامل صوبہ ہے ۔ افغانستان او ر ایران کے ساتھ طویل سرحدوں کی وجہ سے یہاں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانا خاصا مشکل…

14-04-2019 Sunday ( File No.2)

خبرنامہ نمبر1366/2019 کوئٹہ 14اپریل :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ضلع کچھی کے دشوار گزار علاقے میں سیلابی پانی میں پھنسے ہندؤ یاتریوں کے با حفاظت ریسکیو پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے یاتریوں کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر پہنچانے پر پاک فوج ضلعی انتظامیہ،…

14-04-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر1362/2019 کوئٹہ 14اپریل :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خا ن یاسین زئی نے کہا کہ دہشت گرداور تخر یب کا رنہ صرف ملک وصوبے کے امن وترقی کیلئے خطرہ ہے بلکہ پوری انسا نیت کے دشمن ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ حکومت تمام سفا ک دہشت گرودں کے خیلاف بلا متیاز سنجیدہ اور ٹھوس…

13-04-2019 Saturday (FILE NO.3)

خبرنامہ نمبر1361/2019  کوئٹہ 13اپریل:۔سی ٹی ڈی بلوچستان کے ایک پریس ریلیز کے مطابق سی ٹی ڈی نصیرآباد نے ایک کامیاب کاروائی کے دوران ڈیرہ مراد جمالی بم دھماکے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی کی ایک خصوصی ٹیم نے کاروائی کے دوران قالعدم تنظیم بی ایل اے…

13-04-2019 Saturday (File No.2)

خبرنامہ نمبر1357/2019  کوئٹہ 13اپریل :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ صوبے کو معاشی اور سیاسی پسماند گی سے نکالنے اور ترقی یافتہ دنیا کے ساتھ ہم قدم کرنے کیلئے سب سے ہم ضرورت اعلیٰ تعلیمی اداروں کو جد ید خطوط پر استوار کرنے اور نئی نسل کو بن الاقومی معیا ر…

13-04-2019 Saturday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 1350/2019 کوئٹہ13 اپریل:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ہفتہ کے روز ہزارہ ٹاؤن امام بارگاہ گئے جہاں انہوں نے گذشتہ روز ہزار گنجی میں رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور شہداء کے لئے دعائے مغفرت کی، صوبائی وزراء میر نصیب اللہ مری،…

12-04-2019 FRIDAY (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 1338/2019 کوئٹہ12 اپریل:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ہزارگنجی میں رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی اس بزدلانہ کاروائی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی غم ورنج کا اظہار کیا ہے جبکہ انہوں نے واقعہ کی فوری تحقیقات کرکے رپورٹ…