19-07-2019 Friday (File No.1)
خبر نامہ نمبر 2258/2019 کوئٹہ19جولائی ۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف محمد حسنی نے جمعرات کے روز بولان میڈیکل کالج ہسپتال میں نئے کینسر وارڈ کا افتتاح کیا اس موقع پر صوبائی وزیر کے ہمراہ صوبائی مشیر برائے لائیو اسٹاک مٹھا خان کاکڑ، سیکرٹری صحت حافظ ماجد و دیگر موجود تھے،افتتاحی تقریب…