13-06-2019 THURSDAY (FILE NO.1)

خبر نامہ نمبر 1952/2019 کوئٹہ13جون ۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے صوبے کے تمام ہسپتالوںبالخصوص صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میں صحت کے مراکز میں جدید مشینری کی فراہمی ، دستیاب وسائل کے ثمرات عوام تک پہنچانے اور صحت ، صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے اس…

12-06-2019 WEDNESDAY (FILE NO.1)

خبر نامہ نمبر 1941/2019 کوئٹہ12جون ۔صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ طارق مگسی سے بدھ کے روز صوبائی وزیر مواصلات میر عارف محمد جان محمد حسنی نے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں ، وفاقی پی ایس ڈی پی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ طارق…

11-06-2019 TUESDAY (FILE NO.1)

خبر نامہ نمبر1925/2019 کوئٹہ11جون ۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ ان کے حلقہ انتخاب قلات و خالق آباد میں ترقیاتی کاموں کا وسیع جال بچھایا جارہا ہے جس سے ان کے حلقہ انتخاب میں موجود تمام طبقات اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد یکساں مستفید ہو سکیں گے۔تعلیم،…

10-06-2019 MONDAY (FILE NO.1)

خبر نامہ نمبر 1918/2019 کوئٹہ10جون ۔ صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ طارق مگسی سے صوبائی وزیر ریونیو میر سلیم احمد کھوسہ،صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی اور رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری بی ڈی اے میر سکندر عمرانی نے یہاں پیر کے روز ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبائی وزراءنے صوبے کی مجموعی صورتحال،…

09-06-2019 Sunday (File No.2)

خبرنامہ نمبر کوئٹہ 09جون ل:۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کا کہنا ہے کے صوبہ بلوچستان وزیر اعلیٰ جام کمال خان عالیانی کے وڑنری قیادت میں ترقی اور امن و استحکام کی جانب گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ جام کمال خان صوبے کے دیرینہ مسائل کو حل کرنے کے لئے انتہائی سنجیدہ اقدامات…

09-06-2019 Sunday (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 1914/2019 کوئٹہ 09جون :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خا ن نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر کے زر یعہ بلوچستان کے اہم میگا پراجیکٹس وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل کر نے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی…

07-06-2019 Friday (File No.2)

خبرنامہ نمبر 1910/2019 زےارت 07جون :۔اپنے حلقے اور عوام کی تقدےربدلنے کا تہیہ کررکھا ہے ان خےالات کا ظہار صوبائی وزےر پی اےچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے سنجاوی میںعید الفطر کے موقع پر اپنے رہائش گاہ پر عید کے موقع پر مبارکباد دےنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پر بڑی…

07-06-2019 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 1899/2019 کوئٹہ 07جون :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے عید کے روز وزیراعلیٰ سیکریٹیریٹ میں ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کی ملاقات میں سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا چیئر مین سینٹ نے بلوچستان کی ترقی…

06-04-2019 Tuesday (File No.2)

خبرنامہ نمبر1897/2019 کوئٹہ 04جون :۔حکومت بلو چستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کے مخا لفین کی خام خیال ہے کہحکو مت کی عید خراب نہ کیا جائے مگر عقیقت تویہ ہے کہ حکومت ایک نہیںدس عیدوں کے منا نے کا اعزم رکھتا ہے۔اس طرح کی باتیں کرکے اپنی رہی ہی…

06-04-2019 Tuesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر1890/2019 کوئٹہ 04جون:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے تمام اہل وطن کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ عیدالفطر رمضان المبارک کے بعد اپنے پرہیزگار اور نیک بندوں کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک انعام ہے جو پورے ماہ تزکیہ نفس…

02-06-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 1875/2019 کوئٹہ 02 جون:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شوکت خانم کینسر ہسپتال لاہور ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈائریکٹر ایچ آر ڈاکٹر عاصم علی نے گذشتہ روز ملاقات کی، ملاقات کے دوران کوئٹہ میں کینسر ہسپتال کے قیام سے متعلق امور اور اس حوالے سے شوکت خانم ہسپتال کی معاونت…

01-06-2019 SATURDAY (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر 1871/2019 خضدار یکم جون :۔ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر ڈاکٹر احسان اللہ خان کاکڑ نے کہاہے کہ خضدار جامعہ صوبے کے نوجوانوں کے لئے تیکنکی شعبے میں مائیہ ناز تعلیمی ادارہ اور پورے صوبے میں تعلیمی ستون کی مانند حیثیت رکھتی ہے، اس جامعہ کے معیار…