09-08-2019 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 2603/2019 کوئٹہ 09اگست :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہاکہ موجودہ دور آرٹیفشل انٹیلی جنس نینو ٹیکنا لوجی اور نت نئی سائنسی ایجا دات کا دور ہے جس کا واضح پیغام ہے کہ کوئی بھی قوم جدید اور معیاری تعلیم حاصل کئیے بغیر ترقی کی منا زل طے نہیں کرسکتی ہے…

08-08-2019 Thursday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2581/2019 کوئٹہ 08اگست۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سرکاری ملازمین کے علاج معالجہ کے اخراجات کی ری ایمبرسمنٹ (واپسی) کی منظوری کی پالیسی میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، یہ منظوری انہوں نے محکمہ صحت کی جانب سے پیش کی گئی سمری پر دی، نئی پالیسی کے مطابق سرکاری ملازمین…

07-08-2019 Wednesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2563/2019 کوئٹہ 07اگست۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ہاسٹلوں کو صرف اور صرف ریگولر اسٹو ڈنٹس اور سرکاری رہائش گاہیں بولان یونیورسٹی کے متعلقہ ملازمین کو میرٹ کی بنیاد پر الاٹ کرنے کی خصوصی ہدایت کی ہے۔ انہوںنے آئندہ ماہ منعقد ہونے…

06-08-2019 Tuesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2511/2019 کوئٹہ 05اگست۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ قومی معیشت کے استحکام میںصنعت و تجارت کا کلیدی کردارہے اور صنعت و تجارت سے وابستہ افراد ، تجارتی اور معاشی سر گرمیوں کو فروغ دینے ، قومی پیدا وار میں اضافہ کرنے اور روزگار کے مواقع فراہم…

05-08-2019 Monday(File No.1)

خبر نامہ نمبر 2511/2019 کوئٹہ 05اگست۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ قومی معیشت کے استحکام میںصنعت و تجارت کا کلیدی کردارہے اور صنعت و تجارت سے وابستہ افراد ، تجارتی اور معاشی سر گرمیوں کو فروغ دینے ، قومی پیدا وار میں اضافہ کرنے اور روزگار کے مواقع فراہم…

04-08-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 2496/2019 کوئٹہ 04اگست:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ میں پولیس فورس نے گرانقدر قربانیاں دی ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا، ہمارے نظام صوبے، ملک اور قوم کے لئے ان قربانیوں سے بڑھ کر اور کچھ نہیں ہوسکتا جو پولیس اور دیگر سیکیورٹی…

03-08-2019 Saturday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2473/2019 اسلام آباد02اگست۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو تما م شعبوں بالخصوص شعبہ تعلیم میں آگے بڑھنے کے مواقعوں کی فراہمی کے لئے وہ اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان…

01-08-2019 Thursday (File No.1)

خبر نامہ نمبر2451/2019 کوئٹہ یکم اگست ۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ انجینئرنگ کا شعبہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں خاص اہمیت کا حامل ہے صوبے کی تعمیر و ترقی کے کاموںمیں انجینئرز کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ہم جدید دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ…

31-07-2019 Wednesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2430/2019 کوئٹہ 31جولائی۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام شاندار اخلاقی روایات و اقدار کے امین ہیں اور ہمارے معاشرے میں عورت کو عزت ،وقارکی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ انہوںنے یہ بات صوبائی خاتون محتسب صابرہ اسلام ایڈووکیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے…

30-07-2019 Tuesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2413/2019 کوئٹہ 30جولائی۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کوئٹہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی کار کردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک جدید تعلیمی ادارے کے طور پر مسلسل ترقی کررہا ہے اور نہایت مختصر مدت میں اپنے شعبے میں اعلیٰ معیار کا مظاہرہ کرکے اس…

28-07-2019 Sunday (File No.2)

خبرنامہ نمبر 2395/2019 کوئٹہ 28جولائی :۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ صحت مند اور پر اعتماد معاشرے کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کیا جائے ۔کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے لئے یہ خالق آباد الرسمی قلات میں بھی ضروری اقدامات اٹھا رہے…

28-07-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 2392/2019 کوئٹہ 28جولائی :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے حب کے سنئییر صحافی مشتاق علی کمبوہ کی وفات پر افسوس کا اظہارکیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم نے طویل عرصہ تک شعبہ صحافت میں بہترین خدمات…