06-07-2019 Saturday (File No.1)

خبرنامہ نمبر2188/2019 نصیر آباد 06جولائی :۔کمشنر نصیرآباد ڈویژن جاوید اخترمحمود کی خصوصی ہدایت پر محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ جھٹ پٹ کے واٹرکورس سے ٹینکرمافیائ،ذرعی نرسری سمیت ٹرف ٹائل کمپنی کی جانب سے پانی چوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن آپریشن موٹر،جنریٹرودیگر سامان ضبط کرکے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرنے کے احکامات ۔محکمہ پی…

04-07-2019 Thursday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2161/2019 کوئٹہ04جولائی ۔ صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ /واسا حاجی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی میں سرکاری اداروں کے ساتھ این جی اوز بھی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں بی آر ایس پی کی بلوچستان میں تعلیم ، صحت ، زراعت اور دیگر شعبوں میں…

03-07-2019 Wednesday (File No.1)

خبر نا مہ نمبر 2148/2019 ہرنائی 03جولائی۔ صوبائی وزےر پی اےچ ای،واسا حاجی نورمحمد دمڑ نے ضلع ہرنائی کادورہ کےا اس موقع پر انہوں نے ڈی سی آفس ہرنائی میں عوام کے مسائل سنے،ڈپٹی کمشنر محمد عظےم جان دمڑ ،عبدالناصر ترین اےڈووکےٹ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔دورے کے دوران انہوں نے عوامی اجتماعات…

02-07-2019 Monday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2133/2019 کوئٹہ 02جولائی۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں،کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند معاشرے کیلئے انتہائی ضروری ہیں اور اس حوالے سے حکومت بلوچستان کا وژن کلیئر ہے صوبے کے ہر ڈسٹرکٹ میں سپورٹس کمپلیکس بنا کر…

01-07-2019 Monday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2122/2019 کوئٹہ یکم جولائی ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبے کے دور دراز علاقوں کے اسکولوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔لہٰذاجامع منصوبہ بندی اور مو ثر حکمت عملی کی وجہ سے محکمے کی کارکردگی میں اضافہ ہوا…

30-06-2019 Sunday (File No.2)

خبرنامہ نمبر 2121/2019 کوئٹہ 30جون :۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف محمد حسنی نے کہا ہے کہ ضلع چاغی کے تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی کے لئے حکومتی اور غیر سرکاری تنظیموں کی مدد سے اہم اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ ضلع چاغی کے طلباءدور جدید کے تقاضوں کے مطابق اپنے…

30-06-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 2118/2019 ژوب 30جون :۔صوبائی مشیر وزیراعلیٰ برائے لائیوسٹاک مٹھا خان کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے شعبہ صحت کی مزید بہتری پر صوبائی حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے ژوب میں دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر…

29-06-2019 Saturday (File No.2)

خبرنامہ نمبر 2115/2019 کوئٹہ 29جون :۔بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سینٹ میں بلوچستان کی نمائیندگی کو متنازعہ نہ بنایا جائے اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ہاو¿س میں سب کو ساتھ لیکر چلنے کی اپنی صلاحیت ثابت کی…

29-06-2019 Saturday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 2114/2019 کوئٹہ29جون :۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام دور دراز علاقوں کے سکولوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔لہذا جامع منصوبہ بندی اور مو¿ثر حکمت عملی کی وجہ سے محکمے کی کارکردگی میں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ…

28-06-2019 Friday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2106/2019 کوئٹہ28جون ۔سیکریٹری ثانوی تعلیم محمد طیب لہڑی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم نہ صرف معاشرے کی ترقی میں اضافہ کرتی ہے بلکہ یہ سماجی ، ثقافتی اور معاشی ترقی کا ضامن بھی ہے ۔ محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان صوبے میں معیاری تعلیم کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا…

27-06-2019 Thursday (File No.1)

خبر نامہ نمبر2096/2019 کوئٹہ27جون۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن عثمان علی خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کی مشکلات میں کمی آنے کے علاوہ ٹریفک اور دیگر مسائل بھی حل ہونگے ترقیاتی منصوبوںکے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا تمام ترقیاتی منصوبے اعلیٰ معیار پر انکی بروقت تکمیل…

26-06-2019 Wednesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر2076/2019 کوئٹہ26جون ۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے ٹرانسپورٹروں کو درپیش مسائل و مشکلات سے ہم پوری طرح آگاہ ہیں اور ان کے حل کیلئے فوری اور ٹھوس اقدمات بھی اٹھائیں جائیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ شہری اور دیہی عوام کی زندگی میں مثبت…