23-01-2020 Thursday (File No.1)
خبرنامہ نمبر260/2020 کوئٹہ23جنوری :۔ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ کی زیر صدارت دیہی شماری 2020 ءکے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان ادارہ شماریات کی طرف سے سید روح اللہ شاہ اور یار علی نے شرکت کی جبکہ دیگر شرکاءمیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد اختر کھیتران، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت فضل قریشی،ڈپٹی ڈائریکٹر…