DGPR NEWS FILE NO-3 OR 4

خبرنامہ نمبر 509/2020 کوئٹہ 10فروری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے پیر کے روز یہاںملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنما¶ں نے سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا اور بلوچستان کے ترقیاتی عمل پر بھی بات چیت کی گئی، چیئرمین سینٹ نے صوبے…

04-02-2020 Tuesday (File No.2)

خبرنامہ نمبر417/2020 نصیرآباد04فروری:۔کمشنر نصیر آباد ڈویژن جاوید اختر محمود نے کہا ہے کہ محکمہ تعلقات عامہ حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہا ہے حکومتی کار کردگی کا عوام کے سامنے عیاں کرنے کے لیئے جو اپنا مثبت کردار ادا کر رہا ہے اس کے مثبت نتائج مرتب ہو رہے ہیں…

04-02-2020 Tuesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر414/2020 دُکی04فروری:۔ڈپٹی کمشنر قربان علی مگسی نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیادورے کے موقع پرکلی فاروق واٹر سپلائی اسکیم، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول عبدالستار،تاج محمد ترین کے سولر واٹر سپلائی اسکیم،کلی ملک فلک شیر لونی کے سولر واٹر سپلائی اسکیم اور واٹر سپلائی اسکیم عابد لونی کا دورہ کیااس موقع پر ایس ڈی…

DGPR NEWS FILE NO-4 03.02.2020

خبرنامہ نمبر 405/2020 کوئٹہ03فروری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کل شیخ زید ہسپتال میں بلوچستان کے پہلے کینسر بلاک کا سنگ بنیاد رکھیں گے، منصوبے پر 1558 ملین روپے کی لاگت آئے گی اور یہ منصوبہ دوسال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا، کینسر بلاک میں او پی ڈی ڈیپارٹمنٹ کے دو یونٹ، چالیس…

03-02-2020 Monday (File No.3)

خبرنامہ نمبر403/2020 کوئٹہ 03فروری:۔گورنر بلوچستان مان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان یونین آف جر نلسٹس کے نو منتخب صدر ایوب ترین اور جنرل سیکرٹری رشید بلوچ اور دیگر عہد ہداران کو مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ نو منتخب عہدیداران صوبے میں صحت مند صحا فت کے فروغ کے ساتھ ساتھ…

03-02-2020 Monday (File No.2)

خبرنامہ نمبر398/2020 کوئٹہ03فروری:۔صوبائی وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی نے کہا کہ بھارت نہتے اور معصوم کشمیریوں کے حقوق غضب کرکے اقوام متحدہ کے قرارداروں کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ کشمیریوں کے حق خودرادیت سمیت دیگر بنیادی انسانی حقوق کو یقینی بنانے کے لیے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی طاقتوں انسانی حقوق کی…

03-02-2020 Monday ( File No.1)

خبرنامہ نمبر394/2020 ژوب03 فروری:- صوبائی وزیرلائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ و ماحولیات مٹھا خان کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت تعلیم، پانی بجلی اور زراعت کے اجتماعی منصوبوں کا جال بچھائیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام استفادہ کر سکے انہوں نے کہا تعلیم ہر قوم کا زیور ہے تعلیم کے بغیر زندگی ادھوری…

DGPR NEWS FILE NO-1AND 2 02.02.2020

خبر نامہ نمبر 386/2020 کوئٹہ 02فروری :۔یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو بلوچستان بھر میں انتہاءجوش و جذبہ سے منایا جائےگا۔ ترجمان حکومت بلوچستان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال خان کی ہدایت کی روشنی میں بلوچستان کے تمام ڈویژن ضلع اور تحصیلوں کی سطح پر تقاریب اور ریلیوں کا…

31-01-2020 FRIDAY (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر361/2020 نصیر آباد 31جنوری:۔ڈائریکٹر جنرل ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس بلوچستان عبدالخالق مندوخیل نے کہا ہے کہ محکمہ خزانہ کے آفیسران اور ملازمین عوام کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں عوام اور ملازمین کی خدمت کرنا ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے ان کے مسائل اور در پیش دشواریوں کے ازالے کے لیئے تمام ملازمین…

31-01-2020 FRIDAY (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر357/2020 دُکی31جنوری:۔ڈپٹی کمشنر قربان علی مگسی نے اچانک آر ایچ سی اسماعیل شہر اور سی ڈی ناناصاحب زیارت کا دورہ کیادورے کے دوران آر ایچ سی اسماعیل شہر اور سی ڈی ناناصاحب زیارت بند پائے گئے اور تمام عملہ بھی غیر حاضر پایا گیا،اِس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ…

خبرنامہ نمبر357/2020 دُکی31جنوری:۔ڈپٹی کمشنر قربان علی مگسی نے اچانک آر ایچ سی اسماعیل شہر اور سی ڈی ناناصاحب زیارت کا دورہ کیادورے کے دوران آر ایچ سی اسماعیل شہر اور سی ڈی ناناصاحب زیارت بند پائے گئے اور تمام عملہ بھی غیر حاضر پایا گیا،اِس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ…

30-01-2020 THURSDAY (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر350/2020 نصیر آباد 30جنوری :۔نصیر آباد میں بائی پاس کی تعمیرکے سلسلے میںنیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے عوامی شنوائی سمینارکا انعقاد اسمبلی ہال ڈیرہ مراد جمالی میںکیا گیا جس میں ایڈیشنل کمشنر نصیر آباد محمد جا ن بلوچ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد ظفر علی ایم شہی ،سابق صوبائی وزراءمیر عبدالماجد جاموٹ ،میر…