DGPR NEWS 24.06.2022
خبرنامہ نمبر 4081/2022 کوئٹہ24جون۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن/پراجیکٹ ڈائریکٹر سہیل الرحمن بلوچ کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت سٹرکوں کی تعمیر سے متعلق منصوبوں پر کام کی پیش رفت کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کوئٹہ نور محمد مندوخیل،اسٹنسٹ کمشنر سٹی فاروق عبداللہ،ڈپٹی پی ڈیز،محکمہ ایس ایس جی سی،کیسکو […]