24-12-2024
خبرنامہ نمبر7971/2024قلعہ سیف اللہ۔24دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر سعید احمد دمڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس ان کے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ای او سید حسین شاہ ترمزی، اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر آر ٹی ایس ایم ڈسٹرکٹ کو آرڈینیٹر عبدالباری کاکڑ ڈی او ای (میل) خان محمد کاکڑ ڈسٹرکٹ منیجر […]