22-04-2019 Monday (File No.1)
خبرنامہ نمبر 1466/2019 کوئٹہ 22اپریل۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اقوام متحدہ کے عالمی یوم کتب کے موقع پر سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کو15لاکھ روپے کی گرانٹ کے اجراءکی منظوری دی ہے، یہ گرانٹ (پان ہیومینیٹی) ادارے کی جانب سے سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کی لائبریری کے لئے تحفتہً فراہم کی جانے والی…