27-02-2025
خبرنامہ نمبر 2025/1471لورالائی27فروری:_ ماہ رمضان میں عوام کو درپیش مسائل اور اسکے حل کے لئیے ایس ایس پی آفس لورالائی میں ایک میٹنگ زیر صدارت ایس ایس پی احمد سلطان ہوئی میٹنگ میں شہرکے تمام مساجد کے پیش امام ۔صحافیوں ۔انجمن تاجران کے نمائندوں نے شرکت کے اجلاس میں ماہ رمضان میں ۔افطاری اور تراویح […]