16.04.2020 (SLOGAN ABOUT COVID-19)
سلوگن بلوچستان حکومت کم وسائل کے باوجود کرونا وائرس سے اپنے عوام کو بچانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے ۔اگر عوام کاتعاون رہا توہم آسانی سے اس جنگی صورتحال سے نکلنے میں کا میاب ہونگے ۔ ﴾﴿﴾﴿﴾﴿
سلوگن بلوچستان حکومت کم وسائل کے باوجود کرونا وائرس سے اپنے عوام کو بچانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے ۔اگر عوام کاتعاون رہا توہم آسانی سے اس جنگی صورتحال سے نکلنے میں کا میاب ہونگے ۔ ﴾﴿﴾﴿﴾﴿
کورونا سے بچاﺅحکومتی اقدامات۔ تحریر: ظفر علی ظفر۔ ناوول کورونا (کوویڈ19-) جس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے اور آدھی سے زیادہ دنیا لاک ڈاﺅن ہوچکی ہے۔ عالمی تجارتی منڈیاں خسارے میں جارہی ہیں، پیداواری عمل تقریباً رک چکا ہے، ایسے حالات میں پاکستان جیسے تھرڈ ورلڈ دنیا کے ترقی پذیر ممالک جو…
خبرنامہ نمبر1540/2020 دُکی16ُٓاپریل :۔ اسسٹنٹ کمشنر سید اسد شاہ نے سلاٹر ہاو¿س میں جانور زبح نہ کرنے اور گرانفروشی پر قصائی کی دُکانوں پر چھاپہ مارا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دکی سید اسد شاہ، تحصیلدار سردار عبدالمجید جوگیزئی اور نائب رسالدار ملک محمد اشرف شادوزئی نے سلاٹر ہاوس کی بجائے گندگی میں جانور زبح…
Government’s initiatives to revitaslise education amid closure of school. NAJEEBULLAH Deputy Director Pakistan’s first Covid-19 case came to light on 26th of February. Source of virus to Pakistan were the pilgrims who got infected from neighbouring country Iran and later entered Pakistan via Taftan-main transit point between Pakistan and Iran which is situated in Balochistan.…
سلو گن عوام کا پر عزم رہنا ہی کرونا وائرس کی شکست ہے۔ ہرحال میں احتیاطی تدابیر اپنا کرشعو ر کا مظاہرہ کیا جائے۔ ()()()
خبرنامہ نمبر1528/2020 چمن15 اپریل :۔ سرحدی شہر چمن میں بھی وزیراعظم پاکستان عمران خان ایمرجنسی احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحقین میں امدادی رقوم کی تقسیم کا آغاز کردیا گیاہے ملک کے دیگر شہروں کی طرح چمن میں بھی ایمرجنسی احساس کفالت پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے چمن…
کورونا وائرس نصیرآباد ڈویژن میںحکومتی اقدامات اخترمنگی محکمہ انفارمیشن نصیرآباد چین سے نمودار ہونے والا کورونا وائرس بے احتیاطی اور لاپرواہی برتنے کے سبب آج پوری دنیا میں پھیل چکا ہے اورلاکھوں افراداس خطرناک وائر س کا شکارہوچکے ہیں اور پوری دنیا میں اس وقت تک یہ وائرس ایک لاکھ بارہ ہزار سے زائد افرادکی…
خبرنامہ نمبر1515/2020 کوئٹہ14اپریل :۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے اُٹھا رہی ہے ۔اس سلسلے میں کوئٹہ اور پنجپائی میں ٹڈی دل کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے اس…
خبرنامہ نمبر1510/2020 گوادر 14اپریل :۔چیئر مین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر خان کاشانی نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاو¿ کیلئے لاک ڈاو¿ن حکومت کا احسن فیصلہ ہے۔ لاک ڈاو¿ن کے دوران دیہاڑی دار اور غربا کی مدد کرنا سب کا فرض ہے۔ کورونا سے بچاو¿ کیلئے اہلیان گوادر حکومت کی جانب سے دئیے گئے احتیاطی…
سلوگنز امدادی رقوم وصول کرنے کے دوران انتظامیہ سے تعاون جاری رکھیں تاکہ کرونا کے حوالے سے لاک ڈاون کی پا بندی پر حرف نہ آئے ۔نیز تمام درخواست گزار اپنی باری کا انتظار کریں ۔یہ پیغام وصول ہونے کی صورت میں امدادی مر اکز کا رخ کریں ۔ ﴾﴿﴾﴿﴾﴿
خبر نامہ نمبر1496/2020 کوئٹہ 13اپر یل :۔محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ثوبان (ٹی اینڈ اے/بی 17-) اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکاونٹس آفیسر لسبیلہ بمقام اوتھل کا تبادلہ کرکے انہیں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر پنجگو ر جبکہ محمد زبیر (ٹی اینڈ اے /بی 17-) اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاونٹس زیا رت کو ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر زیارت…
خبرنامہ نمبر1491/2020 کوہلو13اپریل :۔کوہلو میں ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کی سربراہی میں ڈی سی آفس میں ضلعی آفیسروں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر عبدالستار مینگل ،تحصیلدار عبدالصمدمری،رسالدار میجر شیر محمد مری ، تحصیلدار ماوند شاہ نواز،تحصیلدار گرسنی علی مرتضٰی، رسالدار ظریف خان سمیت ضلعی آفیسران نے شرکت کی ہے اجلاس میں ضلع…