27.03.2020 Friday (File No.2)
خبرنامہ نمبر1240/2020 کوئٹہ 27مارچ :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ ایک مربوط اور منظم نظام کو یقینی بنانے کیلئے ہمیں تمام سرکاری شعبوں میں کمپیوٹر اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے فروغ کے ساتھ ساتھ آفیسر وں اور ملازمین کے استعد ادکار بھی بڑھانا ہوگا ۔ اداروں کو کمپیوٹر ائیز بنانے…