05-03-2020 Thursday (File No.2)

خبرنامہ نمبر903/2020 کوئٹہ05مارچ۔گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے کہا کہ اداروں کی بقاءمیرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھنے میں پوشیدہ ہے۔میرٹ اور شفافیت کی پاسداری سے نہ صرف اداروں کی کارکردگی میں بہتری لائی جاسکتی ہے بلکہ اس سے باصلاحیت افراد کو سامنے لانے کے لیے بھی راہ ہموار ہوجاتی ہے۔گورنر یاسین زئی نے…

05-03-2020 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر900/2020 کوئٹہ 05مارچ:۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں سماجی ترقی کے حامل منصوبوں کو اولین فوقیت دی جا رہی ہے تاکہ عوام کی فلاح و بہبود ممکن ہو سکے،انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان وزیر اعلی جام کمال خان عالیانی کی قیادت میں تعلیم،صحت، پینے کے صاف پانی…

04-03-2020 Wednesday (File No.2)

خبرنامہ نمبر891/2020 کوئٹہ 04مارچ:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے اور اسلام ہی وہ قوت ہے جس نے ملک کو تھاما ہوا ہے، پاکستان اور اس کے اداروں نے بہت اتار چڑھا¶ دیکھے ہیں، اداروںکو بنانے کے لئے منصوبہ بندی، بنیادی ڈھانچے اور انسانی…

03-03-2020 Tuesday (File No.2)

خبرنامہ نمبر874/2020 کوئٹہ 03مارچ :۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماڈل فارم محکمہ زراعت سبی منظور احمد ابڑو نے کہا ہے کہ قدرت نے بلوچستان کو بے پناہ زرعی صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان وسائل کو درست استعمال میں لاتے ہوئے صوبے میں معاشی استحکام لایا جائے۔ زرعی شعبے میں تحقیق وقت کی…

03-03-2020 Tuesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر871/2020 کوئٹہ 03مارچ :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ اس حقیقت کو قبول کر لینا چاہیے کہ جنگلی حیات زمین کے جس خطہ میں ہو، اس خطہ کا سرمایہ ہوتی ہے اور یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ ان نعمتوں کو تحفظ فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری…

02-03-2020 Monday (File No.1)

خبرنامہ نمبر847/2020 کوئٹہ 02مارچ :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ کلچر ڈے صرف لباس اور ثقافتی چیزوں تک محدود نہیں اس میں ہماری روایات شامل ہیں بلوچ کلچر ڈے منانے کا مقصد بلوچی روایات، ثقافت کو اجاگر کرنا ہے ا ور ان روایات کو نئی نسل اور خصوصاً نوجوانوں میں ابھارنا…

DGPR NEWS FILE NO-1/2 01.03.2020

خبر نامہ نمبر 838/2020 کوئٹہ 1مارچ :۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ھمارا صوبہ مختلف اقوام، قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا گلدستہ ھے۔ ہمارے صوبے کی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب و تمدن یہاں بسنے والے لوگوں کی پہچان ہے بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے…

DGPR NEWS FILE NO-2/3 28.02.2020

خبرنامہ نمبر 824/2020 کوئٹہ28فروری:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کرونا وائرس کی شکل میں درپیش چیلنج سے موثر طور پر نمٹنے اور عوام کو اس وائرس سمیت دیگر تمام وبائی امراض سے محفوظ رکھنے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد…

DGPR NEWS FILE NO-2/3 27.2.2020

خبرنامہ نمبر809/2020 کوئٹہ27فروری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان صوبے کے سرحدی علاقوںاور شہروں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ہر ممکن اقدامات کرتے ہوئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، اپنے ایک ٹویٹ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ہم سب کو کرونا وائرس کی روک تھام کے…

DGPR NEWS FILE NO-2/3/4 24.02.2020

خبرنامہ نمبر 739/2020 کوئٹہ24فروری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں بلیو پائن کا پودا لگا کر پلانٹ فار پاکستان ڈے اور شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر محکمہ جنگلات کی جانب سے بتایا گیا کہ موسم بہار کی شجر کاری مہم کا پورے صوبے میں آغاز کردیا گیا…

21,02,2020 DGPR NEWS FILE NO-4/5

خبر نامہ نمبر 691/2020 کوئٹہ 21فروری :۔بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی عوام کو محفوظ و معیاری اشیاءخوردنوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بی ایف اے کی معائنہ ٹیموں نے جمعہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں وحدت کالونی اور بروری روڈ میں قائم اشیاءخورد نوش کے مراکز کا معائنہ کیا،دوران…

20.2.2020 DGPR NEWS FILE NO-3/4/5

خبرنامہ نمبر 661/2020 دالبندین20فروری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جمعرات کے روز ضلع چاغی کا تفصیلی دورہ کیا، دالبندین میں رخشاں ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور امن وامان کی صورتحال کے جائزہ اجلاس کے انعقاد کے علاوہ علاقے کے عمائدین سے بھی ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے سیندک میٹل پروجیکٹ کا دورہ بھی…