DGPR NEWS FILE NO-3/4/5 08.4.2020

خبرنامہ نمبر1412/2020 کوئٹہ 8 اپریل : وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غربت اور رقبے کی بنیاد پر بلوچستان کا حصہ 6.5 فیصد سے بڑھا کر 10…

DGPR NEWS FILE NO-3/4/5 07.04.2020

خبر نامہ نمبر 1390/2020 کوئٹہ 7اپریل: ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان نے اس وقت کرونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات کا آغاز کیاجب دوسرے صوبوں کو اس حوالے سے مکمل معلومات بھی نہ تھیں، صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی لگائی گئی، تفتان میں زائرین کو سہولتیں فراہم کی گئیں،…

03.04.2020 Friday (SLOGANS ABOUT CORONA VIRUS)

سلوگنز کرونا وائرس کے نتیجہ میں گھروں میں رہ کر بچوں کی تعلیم وتربیت اور مثبت سوچ پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ مستقل مزاجی اور انسانی جانوں کو محفوظ بنانے کے لیے کرونا وائرس سے بچاو کے احتیاطی تدابیر اپنا کر باشعور ہونے کا مظا ہرہ کریں ۔ ﴾﴿﴾﴿﴾﴿

03.04.2020 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر1333/2020 دُکی03اپریل:۔ڈپٹی کمشنردُکی قربان علی مگسی نے حکومت بلوچستان کے احکامات کے تحت گھر گھر جاکرلاک ڈاو¿ن سے متاثر ہونے والے دہاڑی دار غریب اور لاچار خاندانوں میں راشن تقسیم کی۔اس موقع پر ان کے ہمراہ سردار خوشدل خان لونی،اسسٹنٹ کمشنر سید اسد شاہ،تحصیلدار سردار عبدالمجید جوگیزئی و دیگر بھی ہمراہ تھے۔راشن شادوزئی محلہ…

02.04.2020 Thursday (SLOGANS)

سلوگنز کرونا وائر س وباءکی شدت کم کرنے میں احتیاطی تدابیر اپنا کر مزید قومی ذمہ داری پوری کرنے کا ثبوت دیں ۔ حکومت بلوچستان کی کوششو ں اور عوامی سطح پر کروناوائرس کے خلاف جنگ میں تعاون ہماری یکجہتی کا مظہر ہے ۔ ﴾﴿﴾﴿﴾﴿

02.04.2020 Thursday (File No.2)

خبرنامہ نمبر1322/2020 کوئٹہ 02اپریل :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو نے کہا ہے کہ زائرین کو قلات منتقل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں حکومت کی جانب سے زائرین کے لیے مخصوص قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں انہیں رکھنے اور تمام ضروری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے عوام پہلے ہی…

02.04.2020 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبر1317/2020 کوئٹہ 02اپریل :۔گورنر سیکرٹریٹ کوئٹہ کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق پاکستان ہائیر ایجوکیشن کمیشن ( HEC ) نے کورونا وائرس کے باعث یونیورسٹیز کی بندش کے پیش نظر آن لائن ٹیچنگ پالیسی گائیڈ لائن جاری کر دی ہے اور اس ضمن میں صوبے بھر کی تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز…

01.03.2020 Wednesday (File No.2)

خبرنامہ نمبر1307/2020 خضداریکم اپریل :۔ سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ وایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل خضدار میر عبدالرزاق زہری نے کہا ہے کہ عوام کو کورونا جیسے موذی وبا سے نمٹنے کے لئے لوکل گورنمنٹ کے عملے سے تعاون کریں اور اپنے گھروں گلیوں اور محلو ں میں صفائی وستھرائی کا خاص خیال رکھیں اور صفائی کرنے…

01.03.2020 Wednesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر1307/2020 خضداریکم اپریل :۔ سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ وایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل خضدار میر عبدالرزاق زہری نے کہا ہے کہ عوام کو کورونا جیسے موذی وبا سے نمٹنے کے لئے لوکل گورنمنٹ کے عملے سے تعاون کریں اور اپنے گھروں گلیوں اور محلو ں میں صفائی وستھرائی کا خاص خیال رکھیں اور صفائی کرنے…

31.03.2020 Tuesday(File No.1)

خبرنامہ نمبر1286/2020 کوئٹہ 31مارچ :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیرِصدارت کرونا وائرس کی روک تھام، لاک ڈاو¿ن اورامن وامان کی موجودہ صورتحال سے متعلق اقدامات کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ لاک ڈاو¿ن کرنے کا مقصد کرونا وائرس کے پھیلاو¿ کو کم سے…

27.03.2020 FRIDAY (SLOGANS ABOUT CORONA VIRUS)

سلوگنز ایک قدم پیچھے ہٹا ئیں ۔کرونا کو پھیلنے سے روکیں ۔ گھرو ں میں رہیں ۔وباءکو سنجیدہ لیں ۔ احتیا طتی تدابیر اپنائیں ،فاصلے بڑھیں ۔ احتیا ط کریں، ایک قدم پیچھے ہٹائیں ۔ آپ کا ایک قدم کئی زندگیاں بچا سکتی ہیں ۔ سماجی رابطوں کو ترک کرکے ہی ہم کرونا کی کڑیوں…

27.03.2020 Friday (File No.3)

خبر نامہ نمبر1246/2020 کوئٹہ27مارچ:۔ گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یٰسین زئی نے جمعہ کے روز وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ملاقات کی، دونوں رہنما¶ں نے کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق امور پر بات چیت کی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گورنر کو صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال…