02-04-2019 TUESDAY (FILE NO.1)
خبرنامہ نمبر 1202/2019 کوئٹہ02اپریل ۔ صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عارف محمد حسنی نے کہا ہے کہ سرکاری امور کی بہترین اور شفاف طریقے سے انجام دہی سے نہ صرف حکومتی اداروں کی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اس مثبت عمل کے دورس نتائج برآمد ہوتے ہیں جس سے ادارے کی ترقی اور نیک…