News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8034/2024کوئٹہ، 26 دسمبر ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں زراعت کی ترقی اور کسانوں کی بہبود کیلئے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے جس کے پہلے مرحلے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ہے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8033/2024 کوئٹہ ، 26 دسمبر ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت اور غیر سرکاری اداروں کے کام کرنے کا اپنا اپنا طریقہ کار ہے معاشرے میں پولیٹیکل پریشر کو منفی انداز میں لیا جاتا ہے اس تصور کو درست کرنے کی ضرورت ہے این جی اوز کے ساتھ ملکر […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8032/2024: کوئٹہ، 26 دسمبر ۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکر ٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی سردار کوہیار خان ڈومکی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8031/2024کوئٹہ26 دسمبر۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم متوقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں بہت سرد رہنے کا امکان ہے۔ جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم متوقع ہے اسی طرح پہاڑی علاقوں […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8030/2024لو رالائی 26دسمبر۔ ایڈیشنل کمشنر لورالائی ڈویژن و انچارج آر ٹی اے منور حسین مگسی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ٹرانسپورٹ مالکان اے کے کمپنی کے کمال خان الیوسف کے دولت خان ، سپر میختر کے صوبیدار ، نیو اتحاد کے شاہ محمد سپر صدا بہار کے معظم خان […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8029/2024وستامحمد 26دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس منقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر استامحمد محمد رمضان اشتیاق، سی ٹی ڈی ،پولیس افسران، اسپیشل برانچ،ایگریکلچر افسران، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ ، کسٹم افسران ،پی ایس ڈپٹی کمشنر عبدالرحمن بلوچ و دیگر متعلقہ آفیسران نے شرکت کی اجلاس […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8028/2024 گوادر26دسمبر۔ ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مومن بلوچ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع گوادر میں رومبڈو ڈیم میں پانی کی سطح خشک ہونے کے باعث کچھ یونین کونسلز کو معمول کے مطابق پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہوئی۔ تاہم عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر 8027/2024زیارت خبرنامہ 26دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر یاسر علی، ڈی ایس ایم نثارا حمد، ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین، ،ڈرگ انسپکٹر میوند خان عبداللہ خان، محمد ہاشم کاکڑ نے شرکت کی اجلاس میں محکمہ صحت […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8026/2024لورالائی26دسمبر۔ اسسٹنٹ کمشنر لورالائی اجمل خان مندوخیل کا ڈی ایس پی سٹی کلیم اللہ کا کڑ کا فورس کے نفری کے ہمراہ لورالائی بازار کا دورہ اور ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی،روڈ پر رکھے سامان ہٹھادیا،شہر میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف میں سخت کاروائی کی جائے گی۔اسسٹنٹ کمشنر کا ناجائز تجاوزات قائم […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8025/2024کوئٹہ 26 دسمبر۔ ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی کوئٹہ میٹروپولیٹن کے سبزہ زار میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد نے کی کھلی کچہری میں ڈی سی آفس کی تمام برانچز کے انچارج صاحبان اور متعلقہ محکموں جن میں محکمہ واسا، پی ایچ ای، پولیس، […]

Read More