DGPR NEWS FILE NO.1 – (21.04.2020)
خبرنامہ نمبر1607/2020 زےارت21اپریل :۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)مہراللہ بادینی نے کہا ہے کہ کورنااےک عالمی وباءہے کورنا کا مقابلہ قومی ےکجہتی سے کیا جاسکتا ہے ،عوام حکومتی تدابےر پر عمل کرکے انسدادکورنا مہم کو کامےاب بنائیں ،اےک دوسرے سے فاصلہ رکھےں اور ہاتھ ملانے سے پرہےز کرےں ،عوام لاک ڈاون کی خلاف ورزی نہ کرےں انہوں…