20-04-2025
خبرنامہ نمبر 2654/2025وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کے احکامات اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں کے نتیجے میں پٹ فیڈر کینال کی مختلف حصوں پر بھل صفائی کا کام تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ کام ان مقامات پر بھرپور طریقے سے جاری ہے جہاں […]