DGPR NEWS FILE NO.1– (06.05.2020)
خبرنامہ نمبر1834/2020 نصیر آباد 06مئی :۔کمشنر نصیرآباد ڈویژن عابد سلیم قریشی کی زیر صدارت کو یڈ 19- اور پولیو مہم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز نصیرآباد محمد قاسم کاکڑ عبدالرزاق خجک محمدیونس سنجرانی مراد کاسی ڈویژنل ڈائریکٹر صحت ڈاکٹر حماداللہ زہری ڈویژن بھر کے تمام ڈی ایچ اوز ڈویژنل…