23-03-2025
خبرنامہ نمبر 2041/2025کوئٹہ 23 مارچ: آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں اتوار کے روز ایک سادہ مگر پروقار تقریب برائے تقسیم صدارتی ایوارڈز منعقد ہوئی جس میں قائمقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات میں صدارتی ایوارڈز، ستارہ امتیاز اور تمغہ امتیاز تقسیم کیے۔ […]