News

30-05-2025

خبرنامہ نمبر 4185/2025خواتین کو سماجی، معاشی اور قانونی طور پر بااختیار بنانے کے لیے محکمہ ترقی نسواں حکومت بلوچستان اور اسلامک ریلیف پاکستان کے مابین ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس شراکت داری کا مقصد صوبے میں خواتین کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔مفاہمتی […]

Read More
News

29-05-2025

خبرنامہ نمبر 4150/2025استامحمد29مئی:استامحمد میں پانی کی قلت کا خاتمہ قریبہے اور جلد واٹر سپلائی اسکیم فیز ون سے شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا آغاز کر دیا جائے گا یہ باتیں ایکسین پبلک ہیلتھ انجینیئر احسن بشیر نے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نیک محمد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے […]

Read More
News

28-05-2025

خبرنامہ نمبر 4121/2025 کوئٹہ 28 مئی: قائمقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے کہا کہ ہر قسم کی معاشی و معاشرتی ترقی و خوشحالی کیلئے پائیدار امن آولین شرط ہے۔ حالیہ حکومتی اقدامات سے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ […]

Read More
News

27-05-2025

خبرنامہ نمبر 4085/2025کوئٹہ۔27 مئی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے عہدے داروں نے یہاں ملاقات کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی صوبائی وزراء اور پارلیمنٹیرینز سمیت بلوچستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدے داران بھی اس موقع پر موجود […]

Read More
News

26-05-2025

خبرنامہ نمبر 4044/2025نیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد بمقام نیب دفتر شکایات واقع نیب (بلوچستان) کے دفتر شاہراہ گلستان روڈ، کوئٹہ کینٹ صوبہ بلوچستان میں بڑی مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین نیب کی ہدایات کے مطابق کھلی کچہری کا انعقادہر ماہ کی آخری جمعرات […]

Read More
News

25-05-2025

خبرنامہ نمبر 4031/2025 بیجنگ 25 مئی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل 10 روزہ سرکاری دورے پر متعدد پارلیمنٹرین کے وفد کے ہمراہ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے. واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبد المالک بلوچ، صوبائی وزیر ایریگشن صادق عمرانی، میر عاصم کرد گیلو، عوامی نیشنل پارٹی کے داود خان اچکزئی اور چنگیز خان مری […]

Read More
News

24-05-2025

خبر نامہ نمبر2025/4015گوادر 23 مئی :ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی سیف اللّٰہ کھیتران نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر مستقبل کا عالمی تجارتی اور اقتصادی مرکز بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت ہم ایک جدید، سرسبز اور پائیدار شہر […]

Read More
News

23-05-2025

خبرنا مہ نمبر3973/2025 کوئٹہ 23 مئی2025 .وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لائیو اسٹاک کے شعبے میں اصلاحات کا عمل تیز کیا جائے گا اور اس شعبے کی بہتری کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیںگے۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت محکمہ امور حیوانات کی مجموعی کارکردگی اور مویشیوں […]

Read More
News

22nd-May-2025

خبرنامہ نمبر 3944/2025کوئٹہ، 22 مئی:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلعہ عبداللہ میں بم دھماکے کے شہداء اور زخمیوں کو فوری معاوضے کی ادائیگی کے احکامات جاری کرتے ہوئے ضروری کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ قلعہ عبد اللہ کا واقعہ افسوسناک تھا […]

Read More
News

21-05-2025

خبرنامہ نمبر 3906/2025کوئٹہ 21 مئی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے خضدار میں اسکول وین پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسکول کے معصوم بچوں کو نشانہ بنانا سفاکیت قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں گورنر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بلوچستان کی پرامن صورتحال کو کسی بھی صورت میں خراب نہیں […]

Read More