News

22nd-May-2025

خبرنامہ نمبر 3944/2025کوئٹہ، 22 مئی:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلعہ عبداللہ میں بم دھماکے کے شہداء اور زخمیوں کو فوری معاوضے کی ادائیگی کے احکامات جاری کرتے ہوئے ضروری کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ قلعہ عبد اللہ کا واقعہ افسوسناک تھا […]

Read More
News

21-05-2025

خبرنامہ نمبر 3906/2025کوئٹہ 21 مئی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے خضدار میں اسکول وین پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسکول کے معصوم بچوں کو نشانہ بنانا سفاکیت قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں گورنر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بلوچستان کی پرامن صورتحال کو کسی بھی صورت میں خراب نہیں […]

Read More
News

20-05-2025

خبرنامہ نمبر 3867/2025کوئٹہ 20 مئی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ اختلاف رائے کا احترام انسانی معاشرے کا حُسن ہے. پاکستان میں مذ اہب اور اقوام کے اعتبار سے تنوع ہی ہماری طاقت ہے. ایک ہی ملک کے اندر رہتے ہوئے ہمیں اکثریت یا اقلیت کی ترجمانی کرنے کی بجائے تمام شہریوں کے […]

Read More
News

19-05-2025

خبرنامہ نمبر3777/2025کوئٹہ 19 مئی ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت فیڈرل پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) پر غور کے لیے ایک اہم جائزہ اجلاس پیر کے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی، صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی، چیف سیکرٹری بلوچستان […]

Read More
News

18-05-2025

خبرنامہ نمبر 3769/2025تربت 18 مئی : وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے کی ہمہ جہت ترقی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع میں یکساں […]

Read More
News

17-05-2025

خبرنامہ نمبر 3747/2025 اسلام آباد 17 مئی:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کو یہاں ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے صدر مملکت کو بلوچستان کی مجموعی انتظامی صورتحال، امن و امان کے امور اور صوبے کو درپیش چیلنجز سے متعلق تفصیل سے […]

Read More
News

16-02-2025

خبرنامہ نمبر3710/2025استامحمد16مئی ۔تحصیل ہسپتال استامحمد سہولیات کی فراہمی میں مصروف مگر بڑھتی آبادی چیلنج بن گئی واضح رہے کہ تحصیل ہسپتال جو کہ شہر کے وسط میں واقع ہے، علاقے کی بڑی آبادی اور آس پاس کے دیہات سے آنے والے مریضوں کے لیے مرکزی علاج گاہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ مقامی منتخب نمائندوں کی […]

Read More
News

15-05-2025

خبرنامہ نمبر3605/2025کوئٹہ، 15 مئی ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دانشوروں کو تاریخ کے تلخ حقائق سے سیکھنے اور آنے والی نسلوں کو صحیح سمت دکھانے کی ضرورت ہے ہمیں اس سوچ کا جائزہ لینا ہوگا کہ آزادی کی جنگ حاصل ہے یا لاحاصل کیونکہ پاکستان ایک ایسی […]

Read More
News

14-05-2025

خبرنامہ نمبر3572/2025کوئٹہ14 مئی ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی اس موقع پر نئے مالی سال کے بجٹ اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر […]

Read More
News

13-05-2025

خبرنامہ نمبر3439/2025کوئٹہ 12 مئی ۔: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نوجوانوں کو مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے محکمہ کھیل موثر اقدامات کر رہا ہے تاکہ وہ منفی سوچوں اور سرگرمیوں سے محفوظ رہ کر ایک صحت مند، باہنر […]

Read More