DGPR NEWS FILE NO.1– (01.06.2020).
خبرنامہ نمبر2102/2020 کوئٹہ یکم جون:۔محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق سید تہذیب الحسنین حیدر ولد سید تقی حسین جعفری اسسٹنٹ اکاو¿نٹنٹ(بی ایس۔16) ڈسٹرکٹ اکاو¿نٹ آفیس صحبت پور کے اچانک انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ کے لیے ان کی خدمات کو سراہا گیا ہے۔اور محکمہ انکے انتقال پر…