12-03-2025
خبرنامہ نمبر 2025/1784کوئٹہ 12 مارچ: ـصوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کا نیو نیوز کے رپورٹر حماد علی سے اظہار تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پر آمد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی نیو نیوز کے رپورٹر حماد علی کی رہائش گاہ آمدان […]