DGPR NEWS FILE NO.1– (29.05.2020).
خبرنامہ نمبر2076/2020 کوئٹہ 29مئی :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو نے کہاہے کہ صوبے میں معیشت کے استحکام کیلئے مربوط حکمت عملی وضع کی گئی ہے جبکہ صوبے بھر کے صنعتی زونز کے فعال ہونے سے نہ صرف صوبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا بلکہ عوام کو روزگار کے وسیع مواقع بھی میسر…