05.09.2019 FILE NO-3 AND PICS
خبرنامہ نمبر 2981/2019 کوئٹہ05 ستمبر:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ دھماکے کی مزمت کرتے ہوئے دھماکے میں ایک رضا کار کے شہید اور پولیس افسران صحافی اور شہریو ں کے زخمی ہو نے پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتیں ایک سوچے سمجھے منصوبے…