18-08-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر2696/2019 کوئٹہ 18اگست:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوہ مردار کے دامن میں چنار کا پودا لگا کر بلوچستان میں پلانٹ فار پاکستان ڈے شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا، صوبائی مشیر عبدالخالق ہزارہ ، علاقے کے عمائدین، سیکریٹری جنگلات اور محکمہ جنگلات کے دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔…

17-08-2019 Saturday (File No.1)

خبرنامہ نمبر2691/2019 کوئٹہ 17اگست :۔وزیراعلیٰ بلو چستان جام کمال خان نے قبائلی و سیاسی رہنما میر امان اللہ زہری اور انکے پوتے کے قاتلانہ حملہ میں جانبحق ہونے پر دلی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعہ کی مذ مت کی ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے ضلعی انتظامیہ اور…

16-08-2019 FRIDAY ( FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر 2674/2019 RECAST کوئٹہ16اگست :۔اسپیکر صوبائی اسمبلی میر عبدالقادوس بزنجو نے کچلاک کے جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداءکے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے مزید کہا کہ مساجد اور دیگر عبادت گاہوں میں دھماکے کرنے والے…

15-08-2019 Thursday (File No.2)

خبرنامہ نمبر26732019 کوئٹہ 15اگست ؛۔بھارت کے یوم آزادی کے موقع پرملک بھر کی طرح نصیرآباد میں بھی یوم سیاہ منانے کے حوالے سے سابق صوبائی وزیر میر اظہار حسین کھوسہ اورپاکستان تحریک انصاف سینٹرل کمیٹی کے ممبر میرشوکت بنگلزئی کی قیادت میںڈیرہ مرادجمالی علحیدہ علحیدہ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ریلی سندھ بلوچستان قومی شاہرہ،اسٹیڈیم روڈ،ڈی…

15-08-2019 Thursday (File No.1)

خبرنامہ نمبرنمبر2667/2019 کوئٹہ 15اگست :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی مزمت کرتے ہوئے بھارتی فوج کی بزدلانہ کاروائی میں پاک فوج کے 3 جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے شہداءکے خاندانوں سے تعزیت…

14-08-2019 Wednesday (File No.2)

تربت ۔خ ن۔ بلوچستان کے دیگر شہروں کی طرح تربت میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 14 اگست کو یوم آزادی کے سلسلے میں ایف سی کیمپ تربت میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔پروگرام کے محمان خاص وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور آہی جی ایف سی…

14-08-2019 Wednesday (File No.1)

خبرنامہ نمبر2651/2019 لورالائی14اگست :۔کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ نے کہا کہ آزادی ایک نعمت ہے ہمیں اسلاف کی قربانیوں کے بعد ایک آزاد ملک ملا ہے جیسے قائم ودائم رکھنے کیلئے ہر شہری اپنا حصے کا کردار ادا کرے ،جن قوموں نے آزادی جیسے نعمت کی قدر نہیں کی وہ صفحہ ہستی سے مٹ…

11-08-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر2637/2019 کوئٹہ 11اگست :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے عےد الاضحی کے موقع پر تمام اہل وطن کو مبارکباد پےش کی ہے۔ اپنے اےک پےغام مےں گورنر نے کہا کہ عےد الاضحی کا دن نہ صرف تمام مسلمانوں کے لئے خوشی کا تہوار ہے بلکہ ےہ اُمت مسلمہ کے لئے بے مثال…

10-08-2019 Saturday (File No.2)

خبرنامہ نمبر 2634/2019 کوئٹہ 10اگست :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میںکہا ہے کہ ہم آج ہم قیام پاکستان کی سالگرہ کے موقع پر جشن آزادی منار ہے ہیں یہی وہ دن ہے جب پاکستان ایک آزاداور خود مختار ریاست کی حیثیت سے…

10-08-2019 Saturday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 2620/2019 کوئٹہ10اگست:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت مخلوط صوبائی حکومت میں شامل جماعتوں کے مشترکہ پارلیمانی گروپ کے منعقد ہونے والے اجلاس میں یوم آزادی کی تقریبات کو قومی جذبہ کے ساتھ شایان شان طریقہ سے منانے اور اس دن کو کشمیری بھائیوں کی تحریک آزادی سے منسوب کرنے کا فیصلہ…

09-08-2019 Friday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 2603/2019 کوئٹہ 09اگست :۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہاکہ موجودہ دور آرٹیفشل انٹیلی جنس نینو ٹیکنا لوجی اور نت نئی سائنسی ایجا دات کا دور ہے جس کا واضح پیغام ہے کہ کوئی بھی قوم جدید اور معیاری تعلیم حاصل کئیے بغیر ترقی کی منا زل طے نہیں کرسکتی ہے…

08-08-2019 Thursday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2581/2019 کوئٹہ 08اگست۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سرکاری ملازمین کے علاج معالجہ کے اخراجات کی ری ایمبرسمنٹ (واپسی) کی منظوری کی پالیسی میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، یہ منظوری انہوں نے محکمہ صحت کی جانب سے پیش کی گئی سمری پر دی، نئی پالیسی کے مطابق سرکاری ملازمین…