07-08-2019 Wednesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2563/2019 کوئٹہ 07اگست۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ہاسٹلوں کو صرف اور صرف ریگولر اسٹو ڈنٹس اور سرکاری رہائش گاہیں بولان یونیورسٹی کے متعلقہ ملازمین کو میرٹ کی بنیاد پر الاٹ کرنے کی خصوصی ہدایت کی ہے۔ انہوںنے آئندہ ماہ منعقد ہونے…

06-08-2019 Tuesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2511/2019 کوئٹہ 05اگست۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ قومی معیشت کے استحکام میںصنعت و تجارت کا کلیدی کردارہے اور صنعت و تجارت سے وابستہ افراد ، تجارتی اور معاشی سر گرمیوں کو فروغ دینے ، قومی پیدا وار میں اضافہ کرنے اور روزگار کے مواقع فراہم…

05-08-2019 Monday(File No.1)

خبر نامہ نمبر 2511/2019 کوئٹہ 05اگست۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ قومی معیشت کے استحکام میںصنعت و تجارت کا کلیدی کردارہے اور صنعت و تجارت سے وابستہ افراد ، تجارتی اور معاشی سر گرمیوں کو فروغ دینے ، قومی پیدا وار میں اضافہ کرنے اور روزگار کے مواقع فراہم…

04-08-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 2496/2019 کوئٹہ 04اگست:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ میں پولیس فورس نے گرانقدر قربانیاں دی ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا، ہمارے نظام صوبے، ملک اور قوم کے لئے ان قربانیوں سے بڑھ کر اور کچھ نہیں ہوسکتا جو پولیس اور دیگر سیکیورٹی…

03-08-2019 Saturday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2473/2019 اسلام آباد02اگست۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو تما م شعبوں بالخصوص شعبہ تعلیم میں آگے بڑھنے کے مواقعوں کی فراہمی کے لئے وہ اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان…

01-08-2019 Thursday (File No.1)

خبر نامہ نمبر2451/2019 کوئٹہ یکم اگست ۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ انجینئرنگ کا شعبہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں خاص اہمیت کا حامل ہے صوبے کی تعمیر و ترقی کے کاموںمیں انجینئرز کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ہم جدید دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ…

31-07-2019 Wednesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2430/2019 کوئٹہ 31جولائی۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام شاندار اخلاقی روایات و اقدار کے امین ہیں اور ہمارے معاشرے میں عورت کو عزت ،وقارکی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ انہوںنے یہ بات صوبائی خاتون محتسب صابرہ اسلام ایڈووکیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے…

30-07-2019 Tuesday (File No.1)

خبر نامہ نمبر 2413/2019 کوئٹہ 30جولائی۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کوئٹہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی کار کردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک جدید تعلیمی ادارے کے طور پر مسلسل ترقی کررہا ہے اور نہایت مختصر مدت میں اپنے شعبے میں اعلیٰ معیار کا مظاہرہ کرکے اس…

28-07-2019 Sunday (File No.2)

خبرنامہ نمبر 2395/2019 کوئٹہ 28جولائی :۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ صحت مند اور پر اعتماد معاشرے کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کیا جائے ۔کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے لئے یہ خالق آباد الرسمی قلات میں بھی ضروری اقدامات اٹھا رہے…

28-07-2019 Sunday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 2392/2019 کوئٹہ 28جولائی :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے حب کے سنئییر صحافی مشتاق علی کمبوہ کی وفات پر افسوس کا اظہارکیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم نے طویل عرصہ تک شعبہ صحافت میں بہترین خدمات…

27-07-2019 Saturday (File No.2)

خبرنامہ نمبر 2390/2019 کو ئٹہ 27جولائی :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی ہدایت کو مد نظر رکھتے ہوئے بلوچستان کے انجینئرز کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی،سیکرٹری خزانہ نور الحق بلوچ،سیکرٹری قانون محمد اکبر حریفال،انجینئر گرینڈ الائنس بلوچستان کے صدر انجینئر عادل نصیر،پاکستان…

27-07-2019 Saturday (File No.1)

خبرنامہ نمبر 2385/2019 کوئٹہ 27جولائی :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کہاہے کہ حکومت بلوچستان جلد انٹرنیشنل انوسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد کرے گی جس میں بلوچستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور امکانات کو بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے سامنے پیش کیا جائے گا،یہاں گوادر بندرگاہ، معدنیات، ماہی گیری، لائیو اسٹاک، زراعت اور…