29-9-2024
خبرنامہ نمبر 5815/2024کوئٹہ 29 ستمبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پنجگور کے علاقے خدابادان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سات مزدور کے جاں بحق اور ایک مزدور کے زخمی پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی صورت بلوچستان کے پرامن صورتحال کو خراب نہیں ہونے دیں […]