20-11-2024(f-3)
خبرنامہ نمبر7144/2024کوئٹہ 20 نومبر2024: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ الحمداللہ ہماری بھرپور توجہ اور مسلسل کاوشوں کے نتیجے آج وویمن یونیورسٹی کئی برسوں کی مسلسل مشکلات و مسائل سے نکل کر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط بن کر ابھری ہے اور اس نئی بنیادوں کے ساتھ بڑی ذمہ داری آتی ہے۔ وویمن یونیورسٹی […]