22-12-2024
خبرنامہ نمبر 7921/2024
Information Department of West Pakistan Government was working before 1971. After the creation of province of Balochistan,the Information Wing with its attached Directorate i.e. Directorate of Public Relations was established. This Information Wing remained combined/integrated with various departments like Home,S&GAD,Culture/Tourism and I.T,finally it was bifurcated from I.T Department in 2008,since then it is functioning as a fully-fledged department independently.
خبرنامہ نمبر 79202024دکی22دسمبر ڈپٹی کمشنر دکی، کلیم اللہ کاکڑ نے لیویز تھانہ نرہن اور لیویز تھانہ ہوسڑی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ملازمین کی حاضری اور ان کی کارکردگی کا بغور جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے لیویز اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی کے حوالے سے سخت ہدایات دیتے ہوئے تاکید کی کہ وہ […]
خبرنامہ نمبر 7919/2024کوئٹہ 22دسمبر:وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے جوائنٹ روڑ پر موجود خستہ حال پلرز کی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کردی ہے جس پر اتوار کے روز سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران نے سائٹ کا دورہ کیا اور متاثرہ بلاک […]
خبرنامہ نمبر 7918/2024 کوئٹہ، 21 دسمبر۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جنوبی وزیرستان میں خوارج کے خلاف آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر سوگوار خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گے پوری قوم اپنے بہادر شہداء کے خون کی […]
خبرنامہ نمبر 7917/2024اسلام آباد، 21 دسمبر۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ہفتہ کو یہاں ایوان صدر میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی وزراء، مشیران اور اراکین اسمبلی و سینٹرز نے ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی و سماجی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر […]
خبرنامہ نمبر 7916/2024گوادر: محکمہ لائیو اسٹاک کے زیرِ اہتمام بسُول اور کھور دان کے علاقوں میں موبائل ویٹرنری کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کی قیادت ڈسٹرکٹ لائیو اسٹاک آفیسر ڈاکٹر صابر علی بلوچ نے کی، جبکہ اسسٹنٹ عبید اللہ بلوچ اور دیگر اسٹاف نے بھرپور خدمات انجام دیں، اس کیمپ کا مقصد […]
خبرنامہ نمبر 7915/2024کوئٹہ21 دسمبر: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ریجنل آفس کراچی میں ڈائنامک انجینئرنگ اینڈ آٹومیشن کے گروپ سی ای اواویس میر نے ملاقات کی، ملاقات میں صاف توانائی کو فروغ دینے اور ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹس کے قیام کے ذریعے بلوچستان کے جنگلات کی […]
خبرنامہ نمبر 7914/2024حب 21دسمبر:پارلیمانی سیکرٹری سیاحت وثقافت نوابزادہ زرین خان مگسی نے کہا ہیکہ وفاقی وزیرجام کمال خان حلقئہ انتخاب کے عوام کی ترقی اورخوشحالی کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں 100ملین کی لاگت سے گرلزکالج اپ گریڈیشن بلڈنگ کی تکمیل جام خاندان کی عوام دوست پالیسی کا عکاس ہے 2022کے سیلاب سے متاثرہ حب پل […]
خبرنامہ نمبر 7913/2024اسلام آباد ۔بلوچستان کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ سردار عبدالرحمن کھتیران اور جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان اسلام اباد میں ملاقات ہوئی ۔جس میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور صوبہ کے متعدد دیگر مسائل و حقوق کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس […]
خبرنامہ نمبر 7912/2024انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹریننگ سینٹر ژوب میں سیکرٹری محکمہ سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد ایاز خان مندوخیل اور ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینیئر عرفان بصیر کی ہدایات کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں میں اسکول اور کالج کے طلباء کیلئے آئی ٹی کے کورسز شروع کرائے گئے۔ ان آئی ٹی کورسز میں ضلع ژوب اور […]