01-01-2020 Wednesday (File No.2)
خبرنامہ نمبر05/2020 کوئٹہ یکم جنوری :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام دور دراز علاقوں کے سکولوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے ۔جامع منصوبہ بندی اور موثر حکمت عملی کی وجہ سے محکمے کی کارکردگی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ…